واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-10, 11:59 PM   #1
کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-09-10, 11:59 PM

25 ستمبر 2010
نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے مقبوضہ کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے کہا ہے کہ سارے گرفتار لوگوں کو رہا کر دیا جائے گا۔ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے فوج کی تعداد اور مورچے کم ہو جائیں گے اور کشمیری لیڈروں سے مذاکرات کے لئے گروپ مقرر کیا جائے گا۔ جو لوگ مارے گئے ان کے ورثاءکو پانچ، پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ دوسر ی جانب حریت لیڈروں علی شاہ گیلانی نے کہا ہے یہ بے معنی بیان ہے چدم برم نے کبینٹ کمیٹی آن سیکیورٹی کے اجلاس کے بعد آٹھ نکاتی فارمولا پیش کیا جسے کشمیری لیڈروں نے مسترد کر دیا ۔ یاد رہے دس جون سے شروع ہونے والے بھارت مخالف مظاہروں میں فائرنگ سے 105افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور کشیدگی بدستور موجود ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 84
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فوج, ہے۔, کردیا, گے, گا۔, پیش, وزیر, نیٹ, نیوز, موجود, مذاکرات, معنی, افراد, بے, بدستور, تی, تعلیمی, جون, جانب, جائیں, جائے, سیکیورٹی, شاہ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
حکومتی کرپشن اور معاشی بدحالی : پاکستان دیوالیہ ہونے والا ہے یاسر عمران مرزا خبریں 3 16-09-10 01:08 AM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
2008 کا صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ راجہ صاحب دلچسپ اور عجیب 2 04-08-08 12:39 PM
نواز شریف نے ذاتی سکیورٹی کیلئے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی تجویز مسترد کردی ابن جلال خبریں 0 12-04-08 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger