واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-10, 08:16 PM   #1
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-11-10, 08:16 PM

19 نومبر 2010
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت نے جمعہ کے روز ایران کے مدار الہام کو طلب ایرانی حکومت کی جانب سے کشمیر پر ریمارکس پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ۔ ایک سرکاری ترجمان نے کہا بھارت کی جانب سے اپنی علاقائی سا لمیت پر سوال اٹھانے پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ یاد رہے ایران کے روحانی رہنماءآیت اللہ علی خامنہ ای نے عازمین حج کے نام پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا تھا وہ جموں و کشمیر مسلمانوں کی جدوجہد کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا جموں و کشمیر بھی عراق ، افغانستان اور پاکستان جیسا علاقہ ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے جائنٹ سیکرٹری وائی کے سہنا نے ایرانی مدارا لمہام کو طلب کرکے بھارتی حکومت کے جذبات سے آگاہ کیا اور کہا یہ پہلا موقع نہیں کہ ایرانی روحانی رہنماءنے ایسی بات کہی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-11-10), محمدمعیداحمد (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10)
پرانا 19-11-10, 08:19 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,047
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایران کی پالیسی میں ایک بڑے شفٹ کا اشارہ ہے......................!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-11-10), محمدمعیداحمد (19-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, پاکستان, وائی, نیٹ, نیوز, نام, موقع, مسلمانوں, اپنی, ایران, ایسی, اللہ, بھارت, جیسا, حکومت, دنیا, روز, سوال, طلب, علی, علاقہ, علاقائی, عازمین, عراق, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصّہ پر قابو Real_Light اخلاق و آداب 0 15-07-08 01:35 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger