واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کشیدہ صورتحال کے باعث لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-09, 03:15 PM   #1
کشیدہ صورتحال کے باعث لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 03-02-09, 03:15 PM

سوات میں کشیدہ صورت حال کے باعث لوگوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔

سخت سردی میں اشیائے خوردونوش کی قلت اور دشوار راستے نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات میں مزید

اضافہ کررہے ہیں ۔

ضلع سوات کے علاقوں منگلور، چارباغ، تحصیل مٹہ اور تحصیل کبل میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں

کے درمیان جھڑپوں کے باعث حالات سخت کشیدہ ہیں۔ اور اشیائے خورونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

کشیدہ صورت حال کے باعث متاثرہ علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد اپنے گھر بار چھوڑ کردشوار

پہاڑی علاقوں سے پیدل نقل مکانی کررہے ہیں ۔جن میں بوڑھے ،بچے اور خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل

ہے۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور مریضوں کو سہارا دیکر بالائی علاقوں سے نیچے لارہے ہیں ۔ نقل

مکانی کرنے والوں کے لئے انتظامیہ کی جانب سے کوئی ریلیف کیمپ قائم نہیں کیا گیااور متاثرین سخت سردی

میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔اسپتالوں میں بچوں ،خواتین اور بوڑھوں کی ایک بڑی تعدادزیر

علاج ہے ۔ راستوں کی بندش کے باعث زخمیوں اور مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے میں سخت مشکلات کا

سامناہے۔

ماخذ: روزنامہ جنگ ویب سائٹ< تازہ ترین ‏منگل‏، 03‏ فروری‏، 2009ء

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,775
شکریہ: 934
1,278 مراسلہ میں 2,910 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 139
Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, منتقل, انتظامیہ, بچوں, حال, خواتین, زندگی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوبصورت پینٹگز عائشہ گھر کی سجاوٹ 9 16-04-12 11:41 PM
خوبصورت پینٹینگز زارا گپ شپ 5 29-01-11 06:28 PM
خوبصورت پینٹنگز زارا گپ شپ 2 29-01-11 12:25 PM
خوبصورت پینٹنگز دیکھیں عارف اقبال گپ شپ 5 16-02-10 10:06 PM
:::جھیل پارک کے تین کناروں پر ملٹی اسٹوری پارکنگ پلازا بنانے کا منصوبہ::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger