واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کمانڈر حافظ گل بہادر کی دھمکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 11:36 PM   #1
کمانڈر حافظ گل بہادر کی دھمکی
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 22-11-11, 11:36 PM

ایک عسکریت پسند کمانڈر حافظ گل بہادر جس کا پاکستانی فوج سے امن معاہدہ ہوا ہے، نے ان عام شہریوں کو خبردار کیا ہے جو فوجی انجینیئرز کے ساتھ مل کر شمال مغربی علاقوں میں سڑک بنا رہے ہیں۔
حافظ گل بہادر کا کہنا تھا کہ جو فوج کے ساتھ کام کرے گا، اسے فوج کا جاسوس سمجھ کر قتل کر دیا جائےگا۔
یہ بچارے مزدور لوگ اگر کام نہیں کریں گے تو اپنے بچوں کا پیٹ کس طرح پالیں گے اور ویسے بھی لوگ تو سڑک بنا رہے ہیں، اس سے تو سب کا فائدہ ہی ہوگا۔ اللہ ہی ایسی سوچ رکھنے والوں ہدایت دے۔
میرا اپنے بھائی شمشاد احمد اور راجہ اکرام سے یہ سوال ہے کہ
ایک طرف ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے دوسری جانب یہ لوگ امن معاہدہ توڑ رہے ہیں۔ ان کا آپس میں خود تو اتفاق نہیں تو یہ پورے ملک میں تبدیلی کیا لائیں گے؟

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 11:49 PM   #2
Member
اجنبی
 
abdul qadir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 52
کمائي: 1,293
شکریہ: 204
28 مراسلہ میں 96 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool

سلام
حافظ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حافظِ قران ہے
اُور اگر ہے تو پھر قتل ؟
ہے نا عجیب بات
abdul qadir آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 09:01 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چُرا کے چلے، جسم و جاں بچاکے چلے
--------------------------------------------
یونہی ہمیشہ اُلجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی
یونہی ہمیشہ کِھلائے ہیں ہم نے آگ میں پُھول
نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 09:05 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,515
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے حافظ ہر خبر توانوں کیوں دے کے جاندا اے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-11, 09:35 PM   #5
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیونکہ یہ خبریں بچوں والی نہیں ہیں
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, فوج, فوجی, ہے،, کرے, گے, ٹی, پیٹ, پورے, پاکستانی, پسند, لوگ, مل, ملک, اپنے, اللہ, احمد, اسے, بھائی, بچوں, خود, رکھنے, سوچ, سوال, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger