واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کمانڈوز نے خودکش حملے کے خوف سے اسامہ کو گولیاں ماریں: امریکی حکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 11:48 AM   #1
کمانڈوز نے خودکش حملے کے خوف سے اسامہ کو گولیاں ماریں: امریکی حکام
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 06-05-11, 11:48 AM

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی کمانڈوز نے دھماکا خیز مواد اور خودکش جیکٹس کے خوف سے اسامہ کو گولیاں ماریں، برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی حکام کا کہنا تھا کہ اسامہ کو فوری ہلاک کرنے کیلئے سر میں دو گولیاں ماری گئیں جو عام طور پر خودکش حملہ آوروں کو ماری جاتی ہیں۔ کمانڈوز کو بتایا گیا تھا کہ اس کے پاس دھماکا خیز مواد ہو سکتا ہے۔ اخبار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی کمانڈوز کو بتایا گیا تھا کہ اسامہ بن لادن کو خودکش حملہ آور ہی تصور کیا جائے۔ یہ بھی ہو سکتا تھا کہ اس نے ہاتھ میں ریموٹ کنٹرول پکڑا ہو اور دھماکے کیلئے صرف بٹن دبانے کی دیر ہو، انہیں پیدا ہونے والی ہر قسم کی ممکنہ صورت حال کا پہلے سے بتایا گیا تھا۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 95
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-05-11), حیدر (06-05-11)
جواب

Tags
ہونے, فوری, ہے۔, کیلئے, کنٹرول, ٹیلی, پہلے, پیدا, والی, واشنگٹن, آئی, این, انٹرویو, امریکی, اخبار, برطانوی, تصور, حملہ, حملے, حال, خودکش, خودکش حملہ, دھماکے, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 25 18-01-12 11:59 PM
ایڈوب میں کلر کے کوڈز عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 6 12-06-11 08:33 AM
ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے asakpke مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 21-01-11 08:39 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger