واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-10, 09:15 PM   #1
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 27-06-10, 09:15 PM

عام طور پر کمپیوٹر میں یو ایس بی لگانے کیلئے محدود پورٹس موجود ہوتے ہیں لیکن اب ایک ایسی یو ایس بی تیار کرلی گئی ہے جو بیک وقت کئی یو ایس بیز لگانے کے لیے لامحدود پورٹس فراہم کرسکے گی۔Infinite USB نامی اس یو ایس بی کی دوسری جانب ایک اور یو ایس بی لگانے کا پورٹ بنا ہوا ہے جس میں مزید یو ایس بی آلات کا با آسانی اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ اس یو ایس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اگر بیک وقت کئی یو ایس بیز ایک ہی پورٹ استعمال کررہی ہونگی تو ایک بیرونی ایڈاپٹر کی مدد سے یو ایس بی کی لائن کو اضافی بجلی بھی مہیا کی جاسکے گی۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), فرحان دانش (28-06-10), محمدخلیل (29-06-10), اویسی (28-06-10), عبداللہ آدم (28-06-10)
پرانا 27-06-10, 10:31 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا جلوے ہے یو ایس بی کے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (28-06-10), عبداللہ آدم (28-06-10)
پرانا 27-06-10, 11:31 PM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندازہ کرو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک پوڑٹ میں 254 سے ذیادہ آلات نہیں لگ سکتے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 04:01 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ بھائی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (28-06-10), عبداللہ آدم (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 01:19 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھگڑا ختم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-10, 11:02 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,855
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
جھگڑا ختم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کونسا جھگڑا ختم
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اندازہ کرو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک پوڑٹ میں 254 سے ذیادہ آلات نہیں لگ سکتے۔ ۔ ۔
کیا مطلب؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شئیرنگ کا شکریہ بھائی!!!
ویلکم
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
jang, ہوتے, ہے۔, فراہم, کیلئے, کمپیوٹر, گے, گئی, وقت, موجود, مدد, مزید, www, ایسی, استعمال, اضافہ, بی, بیک, بنا, با, تیار, جانب, خاص, دوسری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیس بک ، یو ٹیوب کے بعد ویکیپیڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں بند کردیا گیا، مگر گوگل اور یاہو؟ گوہر اپکے کالم 3 23-05-10 05:54 AM
پرویز مشر ف عہدے کی مد ت پوری ہو نے تک صدر رہیں گے،یورپی یو نین عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:49 PM
متحدہ کے خدشات اور شکایات پر رپورٹ تبد یل نہیں کی جاسکتی ،یورپی یو نین عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:56 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM
امریکہ کی طرح پاکستان میں بھی میڈیا کی آزادی چاہتے ہیں‘ امریکی رکن کانگریس جیو کی نشریات کی بندش پر اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger