واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کم ظرف ،انتہا ء پسند ،آسٹر یا میں موزن اور مسا جد پر حملوںکا نیا طریقہ ایجاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-10, 02:49 PM   #1
کم ظرف ،انتہا ء پسند ،آسٹر یا میں موزن اور مسا جد پر حملوںکا نیا طریقہ ایجاد
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-09-10, 02:49 PM

03 ستمبر 2010
ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک آسٹریا کی دائیں بازو کی ایک جماعت نے ملک میں مسلمانوں کے احساسات مجروح کرنے اور سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی غرض سے ایک ”آن لائن“ گیم جاری کی ہے جس کا مقصد آسٹریا میں مساجد اور موذن پر نشانہ باندھ کر انہیں تباہ کرنا ہے۔ ”الجزیرہ نیوز“ کے مطابق ”موشی بابا“ نامی یہ ویڈیو گیم، معنی الوداع مسجد ہیں، آسٹریا کی فریڈم پارٹی نے جاری کی ہے جس کے ذریعے وہ آسٹریا کے صوبہ سٹیریا کے پیکچرسکیو نامی علاقے الیکشن میں حصہ لینے والے اپنے امیدوار کو الیکشن جتانے کی کوشش کررہے ہیں۔ گیم کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ پر لوگوں سے اس بارے میں رائے بھی حاصل کی ہے کہ آیا مسلمانوں سے آسٹریا میں میناروں کے ساتھ مساجد کی تعمیر کی روک تھام اور قانون کو قرآن پاک پر اہمیت دینے کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخظ کرانے چاہئیں یا نہیں۔ آسٹریا کی سوشل ڈیموکریٹک اینڈ گرین پارٹی اور آسٹریا کی اسلامی کمیونیٹی نے اس توہین آمیزا قدم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کروایا ہے جس کے تحت کسی بھی مذہب کی توہین کرنے والے کو دو سال تک کی قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر یورپی مماک کی طرح آسٹریا کی فریڈم پارٹی ملک میں مساجد کی میناروں کے ساتھ تعمیر اور مسلم عورتوں کے برقع اوڑھنے کے خلاف بھی ایک تحریک چلانے میں سرگرم ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 101
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-09-10), shafresha (03-09-10), یاسر عمران مرزا (03-09-10), مرزا عامر (03-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کوشش, پاک, پسند, یا, ویڈیو, ویب, قدم, قرآن, نیا طریقہ, میناروں, مقصد, ملک, مسلمانوں, مسجد, مطابق, اہمیت, اسلامی, حصہ, خلاف, سال, عورتوں, علاقے, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں Vbulletin انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ احمد بلال ویب سائٹس کا جائزہ 30 17-06-10 04:25 PM
پنجاپ کے 7اضلاع شدت پسندوںکے زیراثرآنے کی اطلاع فرحان دانش خبریں 2 24-05-09 11:56 AM
ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:34 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger