واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کندھار میں خودکش حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-11, 05:32 PM   #1
کندھار میں خودکش حملہ
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 02-11-11, 05:32 PM

کندھار: تین خودکش حملہ آوروں نے افغان شہر کندھار میں ایک غیر حکومتی تنظیم کے آفس پر حملہ کیا جس میں تین لوگ پی ر کے روز مارے گئے، حکام کا کہنا ہے۔ ایک حملہ آورنے کار بم حملہ آفس کے باہر کیا، جس میں تین لوگ مارے گئے، دو اور حملہ آور کمپاؤنڈ میں گھسے جہاں انہیں پولیس نے گھیر لیا۔
طالبان کے نمائندے یوسف احمدی نے کہا کہ عسکریت پسند گروپ کندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کی نظر میں یہ حملے اسلام کا صحیح روپ ہیں۔

Suicide car bombing kills three in Kandahar: officials | World | DAWN.COM

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نیلم خان (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 12:57 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام کے نام پر کتنا خون بہایئں گے یہ لوگ ۔ ۔ ۔ کتنا قتل و غارت کریں گے ۔ ۔ ۔ بم دھماکوں، خودکش حملوں، اور دہشت گردی کی وارداتوں کی خبریں سن سن کر طبیعت آجز آگئی ہے
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
sher dil کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 06:20 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sher dil مراسلہ دیکھیں
اسلام کے نام پر کتنا خون بہایئں گے یہ لوگ ۔ ۔ ۔ کتنا قتل و غارت کریں گے ۔ ۔ ۔ بم دھماکوں، خودکش حملوں، اور دہشت گردی کی وارداتوں کی خبریں سن سن کر طبیعت آجز آگئی ہے
جب تك جمہوريت كے نام پر تخت و تاراج كا سلسلہ جاري رہے گا۔۔۔
ويسے طبيعت تو آج كل امريكہ كي بھي آجز آ گئي ہے۔۔۔ اسي ليے مذاكراتي ميز كي تلاش ميں ہے۔۔۔ ليكن كہيں دور دور في الحال تو نظر نہيں آ رہي۔۔۔۔ سنا ہے طالبان نے ايك بڑھئي طالبان كي خدمات ليں ہيں جو تورا بورا ميں امريكي بمباري سے تبارہ شدہ درختوں سے امريكہ كے لئے ايك مذاكراتي ميز بنا رہا ہے۔۔۔ انتظار كيجئے جب وہ مكمل ہو جائے گي تو امريكہ كو طالبان دعوت دے ديں گے۔۔۔۔اس ليے امريكہ كي طبيعت كي عاجزي كو دور كرنے كا في الحال كم از كم ميں كوئي نسخہ تجويز نہيں كر سكتا۔۔۔ عين ممكن ہے ہمارے پير صاحب كر ديں۔۔

البتہ آپ كي نازك سي طبعيت كے ليے مشورہ ہے كہ جس لنك سے آپ اپني طبيعت كو عاجز كرنے والي خبريں لگانے كي ڈيوٹي ليے بيٹھے ہيں۔۔۔ اسي لنك پر انٹرٹينمنٹ كي بہت ساري خبريں بھي ہوتيں ہيں۔۔۔۔ لہذا آپ وہ شيئر كر كے اپني طبيعت كا عاجز پن دور كر سكتے ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-11), محمدعدنان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:51 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
جب تك جمہوريت كے نام پر تخت و تاراج كا سلسلہ جاري رہے گا۔۔۔
ويسے طبيعت تو آج كل امريكہ كي بھي آجز آ گئي ہے۔۔۔ اسي ليے مذاكراتي ميز كي تلاش ميں ہے۔۔۔ ليكن كہيں دور دور في الحال تو نظر نہيں آ رہي۔۔۔۔ سنا ہے طالبان نے ايك بڑھئي طالبان كي خدمات ليں ہيں جو تورا بورا ميں امريكي بمباري سے تبارہ شدہ درختوں سے امريكہ كے لئے ايك مذاكراتي ميز بنا رہا ہے۔۔۔ انتظار كيجئے جب وہ مكمل ہو جائے گي تو امريكہ كو طالبان دعوت دے ديں گے۔۔۔۔اس ليے امريكہ كي طبيعت كي عاجزي كو دور كرنے كا في الحال كم از كم ميں كوئي نسخہ تجويز نہيں كر سكتا۔۔۔ عين ممكن ہے ہمارے پير صاحب كر ديں۔۔

البتہ آپ كي نازك سي طبعيت كے ليے مشورہ ہے كہ جس لنك سے آپ اپني طبيعت كو عاجز كرنے والي خبريں لگانے كي ڈيوٹي ليے بيٹھے ہيں۔۔۔ اسي لنك پر انٹرٹينمنٹ كي بہت ساري خبريں بھي ہوتيں ہيں۔۔۔۔ لہذا آپ وہ شيئر كر كے اپني طبيعت كا عاجز پن دور كر سكتے ہيں۔۔۔۔

میری نازک سی طبیعت کی فکر کرنے کا بہت شکریہ، بڑے حساس قسم کے بندے ہیں آپ - ویسے مذاکرات میں کیا ہرج ہے؟ میری نظر میں مذاکرات اور تبادلہ خیال میں کسی کا نقصان نہیں ۔ ۔ ۔ اور کیا پتہ ان اقدام سے کوئی ایسا حل نکل آئے جو سب کو منظور ہو اور سب کے لیئے فائدہ مند ہو- ارے کبھی تو اچھا سوچھ لیا کیجیئے صاحب
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
sher dil کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:03 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ ان ظالموں‌کو نیست و نابود فرما آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
com, ہونے, ہے۔, کار, پولیس, پسند, لیا۔, لوگ, نظر, world, افغان, احمدی, اسلام, تین, جہاں, حملہ, حملے, خودکش, خودکش حملہ, دھماکے, ذمہ, روز, شہر, عسکریت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger