واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کنگز پارٹی ق لیگ کو ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن پربھی شکست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 02:42 AM   #1
کنگز پارٹی ق لیگ کو ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن پربھی شکست
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-02-08, 02:42 AM

کنگز پارٹی ق لیگ کو ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن پربھی شکست
اسلام آباد ( رپورٹ /انصار عباسی ) کنگز پارٹی پاکستان مسلم لیگ ق ایوان صدر میں بھی الیکشن ہار گئی ہے۔ صدارتی کالونی، جو ایوان صدر کا ایک حصہ ہے، میں قائم کردہ پولنگ اسٹیشن برائے این اے 49 کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ نواز فاتح بن کر ابھر رہی ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی اور پھرق لیگ کا نمبر آتا ہے۔ این اے 49سے منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد کی صدارتی کالونی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 6 سے 172 ووٹ، پیپلز پارٹی کے نیئر بخاری نے 160 ووٹ اور ق لیگ کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے صرف 65 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ صدارتی کالونی میں ایوان صدر میں کام کرنے والے افسران اور دیگر ملازمین کی رہائش ہے۔ ایوان صدر کے پولنگ اسٹیشن کے نتائج ایک سرکاری ذریعے نے فراہم کیے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کے فراہم کردہ نتائج سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, صدارتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
موبائل 1110 نوکیا کا سکیورٹی کوڈ بھول گیا ہے ! جان جی Ask Experts ماہرین کی رائے 21 01-07-08 02:54 PM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
8جنوری کو پولنگ اسٹیشن ویران رہیں گے،فراڈ الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائیگا،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:46 AM
پولنگ کے موقع پر سندھ کی پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزکی تعیناتی کی درخواست مسترد عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger