واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ،ہزارہ ٹاوٴن میں فائرنگ اور راکٹ حملے کے خلاف شٹر ڈاوٴن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 04:09 PM   #1
کوئٹہ،ہزارہ ٹاوٴن میں فائرنگ اور راکٹ حملے کے خلاف شٹر ڈاوٴن
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 07-05-11, 04:09 PM

کوئٹہ…کوئٹہ میں گزشتہ روزفائرنگ اورراکٹ حملے میں چھ افرادکی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف پشتونخواملی عوامی پارٹی اورہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کی اپیل پرشٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ کوئٹہ شہرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران لیاقت بازار،پرنس روڈ،عبدالستار روڈ،قندہاری بازار،طوغی روڈعلمدارروڈ،مری آباد،فقیرمحمدروڈ،پٹیل باغ ،جناح روڈ اوراس سے ملحقہ تمام اہم کاروباری مراکز بند ہیں شٹرڈاون کی حمایت مرکزی انجمن تاجران بلوچستان اور دیگر جماعتوں نے کی ہے۔ پشتون خواملی عوامی پارٹی اورہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی نے سیاسی‘ جمہوری قوتوں شہریوں اور تاجروں سے اپیل کی کہ وہ شٹرڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔ہڑتال کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں تاہم کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔شہرکے نواحی علاقے ہزارہ ٹاون میں جمعہ کی صبح نامعلوم افرادکی جانب سے فائرنگ اورراکٹ حملے میں چھ افرادکی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف پشتون خواملی عوامی پارٹی اورہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی نے شٹرڈاون ہڑتال کی کال دی تھی۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کئے, کال, کامیاب, گزشتہ, پارٹی, واقعہ, موقع, مرکزی, اہم, انتظامات, بلوچستان, باغ, تمام, جمعہ, جانب, حملے, حمایت, خلاف, دیگر, راکٹ, سیکیورٹی, عوامی, علاقے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger