واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

کوئٹہ: اقلیتی شیعہ برادری پر حملے میں 13 افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 02:22 PM   #1
کوئٹہ: اقلیتی شیعہ برادری پر حملے میں 13 افراد ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 04-10-11, 02:22 PM

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی صبح اقلیتی شیعہ برادری پر نامعلوم افراد کے حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حامد شکیل نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ یہ واقعہ اختر آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

’’ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے ہے اور یہ لوگ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی جا رہے تھے۔‘‘

گزشتہ ماہ پاک ایران سرحد کی جانب سفر کرنے والے شیعہ زائرین کو ضلع مستونگ میں نشانہ بنایا گیا تھا اور اس حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

کوئٹہ: اقلیتی شیعہ برادری پر حملے میں 13 افراد ہلاک | Al Qamar Online

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 02:26 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت دکھ ہوا ہے
لعنت ہے قاتلوں پر۔
بے شمار
اللہ سے اپیل ہے کہ شہیدوں کا اپنی جنت میں جگہ دے اور قاتلوں کا منہ کالا کر دے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-10-11), حیدر (04-10-11), شمشاد احمد (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 02:35 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہیں وہ لوگ جو آگ لگا رہے ہیں اپنی باتوں سے ۔ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ایسے ہی لوگوں کا ہاتھ ہے اور پھر کہتے ہیں کہ ہمارے گلے میں امریکہ کا پٹہ نہیں ڈلا ہوا ۔ مراسلے میں میں بار بار شیعہ اقلیتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
کمال ہے ہمارے لوگوں پر امریکہ کی اس مسلسل جدوجہد کے با وجود بھی لوگ فرقہ واریت میں بحث و مباحثہ سے زیادہ آگے نہیں بڑھے ۔ اور اب جبکہ انہوں نے دیکھ لیا کہ قوم متحد ہونے جا رہی ہے تو پھر سے فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیئے دہشت گردی کروانے لگے۔

اقتباس:
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی صبح اقلیتی شیعہ برادری پر نامعلوم افراد کے حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حامد شکیل نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ یہ واقعہ اختر آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

’’ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے ہے اور یہ لوگ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی جا رہے تھے۔‘‘

گزشتہ ماہ پاک ایران سرحد کی جانب سفر کرنے والے شیعہ زائرین کو ضلع مستونگ میں نشانہ بنایا گیا تھا اور اس حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
خبر کے الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ مقصد قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-10-11), ابرارحسین (08-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (04-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ ہیں وہ لوگ جو آگ لگا رہے ہیں اپنی باتوں سے ۔ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ایسے ہی لوگوں کا ہاتھ ہے اور پھر کہتے ہیں کہ ہمارے گلے میں امریکہ کا پٹہ نہیں ڈلا ہوا ۔ مراسلے میں میں بار بار شیعہ اقلیتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
کمال ہے ہمارے لوگوں پر امریکہ کی اس مسلسل جدوجہد کے با وجود بھی لوگ فرقہ واریت میں بحث و مباحثہ سے زیادہ آگے نہیں بڑھے ۔ اور اب جبکہ انہوں نے دیکھ لیا کہ قوم متحد ہونے جا رہی ہے تو پھر سے فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیئے دہشت گردی کروانے لگے۔

خبر کے الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ مقصد قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنا ہے
قوم یکجا کب ہے پہلے ہی ٹکڑوں میں بٹھی ہوئی ہے اب ریزہ ریزہ کرنا باقی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-10-11), مرزا عامر (04-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:22 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
قوم یکجا کب ہے پہلے ہی ٹکڑوں میں بٹھی ہوئی ہے اب ریزہ ریزہ کرنا باقی ہے
یکجا نہیں ہے ۔ ٹکڑوں میں بٹی ہے ۔ لیکن اس حد تک نہیں جتنا اس قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنے کی کوشش کی گئی تھی ۔ کہیں بھی لسان یا فرقہ کی بنیاد پر قتل ہو گا اس فساد میں عام آدمی کا حصہ نہیں ہوگا ۔ یہ ایک اچھی نشانی ہے ۔ قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنے کے لیئے کرائے کے قاتلوں کی خدمات لی جاتی ہیں ۔ چاہے کسی مزار پر بم دھماکہ ہو یا پھر کسی قسم کی ٹارگٹ کلنگ
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (06-10-11), احمد نذیر (06-10-11), حیدر (04-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:47 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

میں اسی لیے کوشش کیا کرتا ہوں کہ جب کوئی کہہ رہا ہوں کہ بریلویوں کے بزرگ، دیوبندیوں کے امام، اہلحدیثوں کے رہنما تو اُس کو درخؤاست کر دوں کہ یار مسلمان ہونے کے ناطے وہ ہمارے بھی کُچھ لگتے ہیں۔ چلو ایک تعلق کی یاد دہانی تو ہوتی رہے۔ باقی رشتے ناطے تو کب کے ختم ہوئے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (06-10-11), منتظمین (04-10-11), مرزا عامر (04-10-11), احمد نذیر (06-10-11), رضی (06-10-11), سیفی خان (06-10-11), شمشاد احمد (06-10-11)
پرانا 07-10-11, 09:33 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دہشت گردی غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل کا مظاہرہ ہے۔ افسوس کہ اس قسم کا تشدّد روز مرہ کا معمول بنا جا رہا ہے۔ اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے اور سب کو ان دہشت گردوں کی درندگی سے محفوظ رکھے۔ آمیں
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-10-11, 04:31 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
یہ ہیں وہ لوگ جو آگ لگا رہے ہیں اپنی باتوں سے ۔ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ایسے ہی لوگوں کا ہاتھ ہے اور پھر کہتے ہیں کہ ہمارے گلے میں امریکہ کا پٹہ نہیں ڈلا ہوا ۔ مراسلے میں میں بار بار شیعہ اقلیتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
کمال ہے ہمارے لوگوں پر امریکہ کی اس مسلسل جدوجہد کے با وجود بھی لوگ فرقہ واریت میں بحث و مباحثہ سے زیادہ آگے نہیں بڑھے ۔ اور اب جبکہ انہوں نے دیکھ لیا کہ قوم متحد ہونے جا رہی ہے تو پھر سے فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیئے دہشت گردی کروانے لگے۔

خبر کے الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ مقصد قوم کو ٹکڑوں میں بانٹنا ہے
بقول رحمان ملک کے فرقہ ور جماعت لشکر جھنگوی ان واقعات مین ملوث ہے۔ پرابلم ہم لوگوں کے اندر ہیں،بجائے ان مسائل کو اپنے طور پر حل کرنے کے ،ہم فورا دوسرے ممالک پر الزام دے کر اپنے مسائل کا زمہ دار ٹہرا دیتے ہین۔ ہیمیں سوچنا چاہیے کہ یہ کوئی اچھی روایت نہ ہے۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
comment, online, ہونے, کوئٹہ, پولیس, پاک, لوگ, ماہ, آیا, آباد, افراد, ایران, اندھا, امریکہ, از, بس, جہاں, جانب, حملے, حامد, سفر, ضلع, علاقے, صوبہ, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روایتی اسلامی طرز کی آرائشی اشیائ خواتین میں مقبول جاویداسد گھر کی سجاوٹ 1 16-04-12 11:41 PM
جیسے ساحل سے چھڑالیتی ہیں زارا شاعری اور مصوری 1 10-02-11 06:24 PM
نیند کی کمی جگر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھادیتی ہے پاکستانی شعبہ طب 1 12-11-10 03:26 PM
ہنسنا اچھا نہیں لگتا تو رلا دیتی ھے The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:01 AM
محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 4 23-08-09 11:55 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger