واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ:ایئرپورٹ کے علاقے سے دو افراد گرفتار ، دھماکا خیز مواد برآمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 08:19 AM   #1
کوئٹہ:ایئرپورٹ کے علاقے سے دو افراد گرفتار ، دھماکا خیز مواد برآمد
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 07-01-08, 08:19 AM

کوئٹہ:ایئرپورٹ کے علاقے سے دو افراد گرفتار ، دھماکا خیز مواد برآمد
کوئٹہ(نمائندہ جنگ) کوئٹہ میں ایئرپورٹ کے علاقے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے2 افراد کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اتوار کوقانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ تخریب کاری کی غرض سے مبینہ دہشت گرد کوئٹہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ مذکورہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 387
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, منتقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پودینے کے حیرت انگیز فائدے سیپ شعبہ طب 0 19-02-11 10:56 PM
امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ فرحان دانش خبریں 24 12-08-10 11:33 PM
توہین آمیز رپورٹ,,,, sahj عمومی بحث 1 05-12-09 11:29 AM
حیرت انگیز ائیرپورٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 22 07-02-09 06:27 PM
بےنظیر بھٹو کا قتل ۔۔۔ دھماکا خیز تفتیشی رپورٹ شیخ ہمدان سیاست 2 07-01-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger