واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-08, 04:11 PM   #1
کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 20-10-08, 04:11 PM

کوئٹہ کے یونیورسل کمپیلس میں زور دار دھماکہ، دو صحافی زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ شہر کے علاقے جناح‌روڈ پر واقع یونیورسل کمپیلکس میں روزنامہ عوام کے دفتر سامنے زور دار دھماکہ ہوا جس سے سینئر صحافی اور معروف کارٹونسٹ جمال ترہ کئی اور روزنامہ عوام کے سب ایڈیٹر عبدالقیوم زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ پوری عمارت لرز گئی اور روزنامہ عوام اور روزنامہ تجارت سمیت کئی عمارتوں کے دروازوں اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جبکہ دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں‌ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ روزنامہ عوام کے گیزر کے قریب کریکر کے پھٹنے سے ہوا۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (20-10-08), محمدعدنان (20-10-08), عبدالقدوس (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 04:13 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

دھماکے میں زخمی ہونے والے جمال ترہ کئی میرے سگے ماموں ہیں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:10 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
دھماکے میں زخمی ہونے والے جمال ترہ کئی میرے سگے ماموں ہیں
اللہ تعالٰی تمام زخمیوں کو صحت عطا فرمائیں آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:14 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

اللہ پاک آپ کے ماموں اور سب کو صحت تندرستی دے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), ابن جلال (20-10-08)
پرانا 20-10-08, 06:22 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

اقتباس:
اللہ تعالٰی تمام زخمیوں کو صحت عطا فرمائیں آمین
آمین ثم آمین

بس اللہ کا شکر ہے اب دونوں‌زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-08, 06:30 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں اخبار کے دفتر کے سامنے دھماکہ۔ دو صحافی زخمی

دھماکے کی کچھ تصاویر ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
zf2.jpg   zd.jpg  
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), عبدالقدوس (20-10-08)
جواب

Tags
کوئٹہ, پولیس, پاک, موقع, منتقل, اللہ, تصاویر, جواب, شہر, صحافی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger