|
کوئٹہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کیخلاف ن لیگ کی تحریک التواء

28-11-10, 01:03 PM
27 نومبر 2010
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے کوئٹہ میں امریکی فوجوں کی موجودگی کے حوالے سے اطلاعات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواءجمع کرا دی ہے۔ 20ارکین اسمبلی کے دستخطوں سے جمع کرائی گئی تحریک التواءمیں کہا گیا ہے کہ پینٹاگون کی جانب سے امریکی کانگریس کو جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوجیوں کو کوئٹہ میں رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ ایک انتہائی اہم معاملہ ہے اسے زیر بحث لایا جائے۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|