واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-08, 03:10 PM   #1
کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 03-12-08, 03:10 PM

کوئٹہ ۔۔۔۔زین زیڈ ایف۔۔۔کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ۔کوئٹہ کے مقامی ہسپتال کی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ کے مطابق مسسز عمر نامی خاتون نے بدھ کے روز بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی والدہ کو آج صبح انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے ۔ڈاکٹر کے مطابق چاروں بچے صحت مند ہیں اور ان کا وزن ایک سے لیکر1.7کلو گرام تک ہے اور دس دن بعد بچوں کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے گا۔






Last edited by ابن جلال; 08-12-08 at 03:04 AM..

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 591
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-12-08), فیصل ناصر (03-12-08), ام طلحہ (03-12-08), سیپ (03-12-08), طارق راحیل (18-12-08), عبدالقدوس (04-12-08)
پرانا 03-12-08, 03:19 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

ماشاءاللہ
عمر بھائی بہت بہت مبارک ہو
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-12-08, 05:23 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

یار یہ بہبود آبادی والوں کہ لیے ایک نیا چیلنج۔۔۔۔ تو نیہں‌بنے گا۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 10:56 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

زین
کچھ تم بھی سیکھ لو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 11:23 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
زین
کچھ تم بھی سیکھ لو
ویسے فیصل بھائی اس میں سیکھنا کیا ہے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 12:02 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,196
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

چلو کوئٹہ کا کئی سو سال پرانا ریکارڈ بھی آخر ٹوٹ ہی گیا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 12:59 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

پاکستان کی آبادی سولہ کروڑ اور چار بچے ھوگئ ایک دم سے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 01:03 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

160000000
000000004+
---------------
Total 160000004
---------------
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 01:05 AM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

ٹھیرو ایک میرا بھی ملا لو
اب ٹوٹل 160000005


J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 04:26 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
ویسے فیصل بھائی اس میں سیکھنا کیا ہے
شادی کرنا
--------------------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 02:54 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

زین تم نے تو ایک بچے کی تصویر لگائی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (04-12-08)
پرانا 04-12-08, 05:29 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
زین تم نے تو ایک بچے کی تصویر لگائی ہے
کہاں لگائی مجھے تو نہیں دیکھ رہی
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 11:05 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

تو بہ توبہ یہاں‌کیا باتیں ہورہی ہیں؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-08, 12:57 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
تو بہ توبہ یہاں‌کیا باتیں ہورہی ہیں؟
ہاں اب دیکھیں‌ 4 بچوں کی تصویر
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-08, 02:35 PM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

یہاں کافی خطرناک باتیں ہورہی ہیں اس لیے میں فرار ہورہا ہوں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئٹہ, پاکستان, آبادی, آج, بھائی, بچوں, تصویر, جواب, سال, عبدالقدوس, صبح, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جاویداسد خبریں 3 19-11-10 07:43 AM
خیبر پختونخواہ میں سکولوں کو تباہ کرنے والے گروہ کا انکشاف حیدر خبریں 4 28-04-10 09:55 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM
کہا اُس نے چاند میں توڑ کے لائوں گا////// وجدان شعر و شاعری 1 16-07-08 12:33 PM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger