واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ میں فرقہ واریت کے نام پر تین افراد کو قتل کردیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 01:34 AM   #1
کوئٹہ میں فرقہ واریت کے نام پر تین افراد کو قتل کردیا گیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 23-09-08, 01:34 AM

کوئٹہ میں فرقہ واریت کے نام پر تین افراد کو قتل کردیا گیا
کوئٹہ(پاک نیٹ)کوئٹہ میں دو مختلف واقعات میں تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرانی روڈ پر دو افراد جبکہ ایک شخص کو قمبرانی روڈ پر قتل کیا گیا ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یوسف علی اور محمد عالم بروری کے علاقہ سے ہزارہ ٹائون کی طرف جارہے تھے کہ کرانی روڈ پر بروری پولیس تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا اور لاشیں پھینک کر فرار ہوگئے ۔اس کے علاوہ کوئٹہ ہی کے علاقے قمبرانی روڈ پر منور کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زمان نامی شخص کو قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں ۔ان واقعات کی وجہ فرقہ واریت بتائی گئی ہے تاہم متعلقہ پولیس تھانوں نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
جواب

Tags
فرقہ واریت, کوئٹہ, پاک, واقعات, شخص, علی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دور حاضر میں خواتین کا کردار اور بچوں کی تعلیم و تربیت ام غزل والدین اور بچوں کے حقوق 8 07-06-09 05:59 AM
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 15 02-04-09 02:15 AM
ٹریفک حادثات میں بچی ہلاک،خواتین سمیت 5/افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:38 AM
گزشتہ تین ماہ مین اولپنڈی میں 7 خود کش حملوںمیں 70 اہلکاروں سمیت 103 افراد ہلاک وجدان خبریں 0 04-02-08 10:02 AM
ہم خواتین پر حملہ نہیں کرتے،ترجمان بیت اللہ محسود عبداللہ حیدر خبریں 0 30-12-07 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger