واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ:نامعلوم افراد مکان میں دستی بم پھینک کر فرار،بچہ زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 10:18 AM   #1
کوئٹہ:نامعلوم افراد مکان میں دستی بم پھینک کر فرار،بچہ زخمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 13-11-07, 10:18 AM

کوئٹہ ......…کوئٹہ میں نامعلوم افراد ایک مکان میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے تین سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق کو ئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں واقع عبدالستار نامی شخص کے گھر میں نامعلوم افراد نے د ستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے تین سالہ بچہ جاوید زخمی ہو گیا۔ جبکہ آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال پہنچادیا گیا۔ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 433
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, موقع, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں آشوب چشم پھیل گیا عدنان دانی خبریں 9 16-09-10 10:55 PM
زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں فرحان دانش خبریں 27 08-08-10 01:26 PM
آخر ہم کشکول کب پھینکیں گے؟؟؟ ام طلحہ خبریں 6 28-09-09 03:42 PM
جلتے صحراؤں میں پھیلا ہوتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:23 PM
کراچی میں پراسرار فائرنگ اور افواہیں پھیلانا ریاستی سازش ہے،پیپلز پارٹی خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger