واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2اہلکار ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:07 AM   #1
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2اہلکار ہلاک
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 08:07 AM

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2اہلکار ہلاک
کوئٹہ(نامہ نگاران) کوئٹہ میں سبزل روڈپر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو اہلکار صفت اللہ اور سیف الرحمان سبزل روڈ کلی ساسولی میں ایک دکان کے باہر کھڑے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے صفت اللہ کو موقع پر ہلاک کر دیا جبکہ سیف الرحمان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, پولیس, موٹر سائیکل, موقع, اللہ, تلاش, خلاف, شام, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت: اپنی مدد آپ کے تحت ریلوے سٹیشن قائم محمدعمر خبریں 1 08-01-10 07:16 PM
کانسٹیبل شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 2 27-02-09 07:36 AM
لاہور: سٹیج رقص پر پابندی معطل فیصل ناصر خبریں 6 10-12-08 07:01 AM
جاپانی لیب خلائی سٹیشن سے جڑ گئی محمدعدنان ملٹری سائنس 1 05-06-08 10:31 PM
دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم اس کے کردار Real_Light گپ شپ 12 17-05-08 11:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger