|
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند

24-04-08, 01:31 PM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند
کوئٹہ…بلوچستان یونی ورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر صفدرکیانی کے قتل کے سوگ میں صوبے بھر کی تمام یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند رہیں ۔ پروفیسرصفدرکیانی کومنگل کی شام کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپرموٹرسائیکل سواروں نے فائر نگ کرکے قتل کردیاتھا۔بلوچستان یونیورسٹی سمیت صوبے کی تمام جامعات آج دوسرے روز بھی بند رہیں ۔ 26 اپریل کو لا کالج کوئٹہ میں ہونے والا کانووکیشن بھی پروفیسر صفدر کیانی کے قتل کی وجہ سے منسوخ کردیا گیاہے۔ دوسری جانب پولیس کا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹر صفدر کیانی کے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں 60 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ،تاہم قاتلوں کا سراغ اب تک نہیں مل سکا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|