| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 451
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (01-10-09), محمدعدنان (29-09-09), ابن جلال (07-10-09), اخترحسین (28-09-09), باسط (28-09-09), حیدر (28-09-09), راجہ اکرام (30-09-09), شاہ جی 90 (30-09-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ رحم ہمارے پیارے کوئٹہ پر
بہن یہ سب ہمارے اپنے اعمال کی سزا ہے ہم نے جو حکمران منتخب کیے ہیں ۔۔۔ اب وہ گل کھلا رہے ہیں ہم تو اب دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔ اللہ کی ذات ہمارے بیارے پاکستاں کی حفاظت کرے۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس ہم کوئٹہ والوں کو سولی پر چڑھا رکھا ہے۔ کچھ پتہ نہیں کب کیا ہو جائے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزے کی بات تو یہ ہے کہ کوئٹہ کا تو اشو ہی برس ہا برس سے کوئی اور ہے۔ یہ ایک نیا ہی قصہ لے بیٹھے۔بس کسی نہ کسی طرح اپنا تسلط رکھنا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں امداد کے لیے بھی یہی شرط رکھی گئی ہے شاید ۔ ۔ ۔ کہ کوئٹہ اور مرید کے میں کاروائی کی جائے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ کوئٹہ میں کاروائی کرنے کا DO MORE اس وقت آیا ہے کہ جب پاکستان حکومت بلوچستان میں چھاؤنیاں بنانے کا ارادہ ترک کر چُکی ہے اور مزید کوئی آپریشن نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔ اب اگر پاکستان آپریشن کرتا ہے ان علاقوں میں تو بلوچ قوم پرستوں میں اشتعال پھیلے گا اور اسلام آباد دوہری مصیبت کا شکار ہو جائے گا ایک طرف طالبان اور دوسری طرف سے بلوچ قوم پرست فوج کو گھیر لیں گے۔ بڑا مزا آئے گا
ادھر مرید کے والا معاملہ بھی عجب ہے ۔ مرید کے ۔ ۔ ۔ سابق لشکر طیبہ یا موجودہ جماعت الدعوۃ کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ اس تنظیم کی عملی حماقتوں اور پاکستانی حکومت کی بزدلانہ سٹریٹیجی کی وجہ سے مرید کے بھی نشانے پر آ گیا ہے۔ جماعت الدعوۃ جس فقہ سے تعلق رکھتی ہے اس میں عموماِِ حکومت وقت کے خلاف کسی قسم کی جدو جہد نہیں کی جاتی۔ تاہم جماعت الدعوۃ اب تک پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کئ سرپرستی میں رہی ہے۔ اس کے کسی بھی لیڈر کا بھارت یا امریکہ کے ہاتھ میں چلے جانا ۔ ۔ ۔ درحقیقت پاکستان کے خلاف ایک نہایت مضبوط کیس کی بنیاد بن سکتا ہے۔ دوسری طرف اس کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کے نتیجے میں جماعت الدعوہ جیسی انتہائی منظم اور مضبوط جماعت اگر حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی یوئی تو پنجاب کے بھی پشتونخواہ جیسی آگ کے لپیٹ میں آ جانے کا خطرہ ہے۔ حکومت کب تک اور کہاں تک عوام کو ویسا بیوقوف بنا پائے گی جیسا اس نے سوات اور وزیرستان کے آپریشن کے سلسلہ میں بنایا تھا۔ اس لیے اس امداد میں حکومت سے بڑھ کر پاکستان کے لیے مشکلات ہی مشکلات ہیں۔ شاید خون ریز تبدیلی کی طرف حالات چلے جائیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (29-09-09), راجہ اکرام (30-09-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ضرورت اس امر کی ہے کہ سبھی جماعت اسلامی کی اس آواز پر لبیک کہیں جس میں انہوں نے تمام جماعتوں سے کہا تھا کہ اپنے اپنے پلیت فارم سے امریکہ مخالف تحریک کا آغآز کریں۔ باقی تو ابھی تک کسی نے نہیں کیا صرف جماعت اسلامی گو امریکہ گو کے جلسے نکال رہی ہے۔ چناچہ اگر تمام قوتیں جیسے۔۔ ۔ ۔ ایم کیو ایم، اے این پی، تحریک انصاف، مسلم لیگ، جے یو آئی وغیرہ جلد از جلد گو امریکہ گو کے سلسلے میں کام شروع کر دیں۔ ۔ ۔ تو شاید کبھی یہ آواز اتنی بلند ہو جائے کہ اسلام آباد کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جائے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (29-09-09), راجہ اکرام (30-09-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں وقاص کیری لوگر کی تفصیل نہیں پرھی۔ امریکہ نے ایک جھٹکے میں کوئٹہ اور کراچی کو لپیٹ لیا ہے کہ طالبان قیادت کوئٹہ میں ہے اور کراچی شفٹ ہو رہے ہے۔ایک تیر سے دو شکار۔اس حکومت کے دور میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ انہیں بس بھیک سے غرض ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن بڑھے شہروں پر کچھ کرنے کے لیے ہزار بار سوچنا پڑھے گا سمجھ گے کوئٹہ اور کراچی میں عوام ہی لڑے گی بے غرض سیاستدانوں کا کیا ہماری فوج کا کردار بھی مشکوک ہوتا جا رہا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,397
کمائي: 96,045
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں تو مزے کی ہی تو بات ہے۔ کب سے ہم انتظار کر رہے ہیں موقع آنےکا۔ اصل میں دو دن قبل منور حسن کی تقریر سُنی رحیم یار خان میں جو شاید میڈیا پر BANکر دی گئی۔ اس میں انہوں نے واضح اشارہ دیا ہے کہ جب وقت آئے گا تو اس وقت کے لیے ہم بھی تیار ہیں۔ ہمارے مال، ہماری جانیں ، ہماری آبروئیں سب کچھ نچھاور ۔ تو وہ تو کب سے کہتے پھر رہے ہیں کہ امریکہ کی دخل اندازی بڑھتی جا رہی ہے اس کو روکو۔ اگر ایک حد سے بڑھ گئی تو وہ بھی ہتھیار اتھا لیں گے امریکہ کے خلاف۔ پھر بڑا مزا آئے گا۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-09-09) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, فارم, کوئٹہ, کراچی, پیارے, پاکستان, پاکستانی, واقعات, وزیر, قصہ, منتقل, منتقلی, آپریشن, اللہ, امریکہ, اسلام, جلد, خلاف, دعا, طالبان, عجیب, عسکریت, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت کی غیرت جاگ گئی اور پاکستان کی؟؟؟ | محمدخلیل | خبریں | 14 | 14-01-11 10:43 AM |
| گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟ | عائشہ | گپ شپ | 15 | 19-10-10 09:38 PM |
| آذان پر بھی پابندی؟؟؟ | sahj | خبریں | 5 | 04-12-09 09:56 PM |
| پاکستان سے دراندازي کی تیاری؟؟؟ | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 25-10-09 10:25 PM |