واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوئی نیا محاذ نہیں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 12:28 AM   #1
کوئی نیا محاذ نہیں !
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 22-01-10, 12:28 AM

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج ایک برس تک شدت پسندوں کے خلاف کوئی نیا محاذ نہیں کھولے گی۔
ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی وزیرِ دفاع نے پاکستان آمد سے قبل کہا ہے کہ وہ پاکستان سے قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کو کہیں گے۔
امریکی وزیرِ دفاع نے پاکستان آتے ہوئے جہاز پر موجود صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پاکستان پر زور دیں گے کہ وہ اپنے قبائلی علاقوں میں طالبان کے خلاف آپریشن کے دائرے کو مزید بڑھائے۔
امریکی صدر براک اوبامہ کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک نے پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ تاثر دیا تھا کہ دو ارب ڈالر کے فنڈز اس وقت جاری ہوں گے جب تین سو امریکی شہریوں کے ویزے جاری ہوں گے، جو پاکستان میں امریکی امداد کی مانیٹرنگ سمیت مختلف معاملات کی نگرانی کے لیے آنا چاہتے ہیں۔


لگتا ہے جیو والوں کو ایک مرتبہ پھر وہی گانا لگانا پڑے گا

کیا ہوا تیرا وعدہ
وہ قسم وہ ارادہ

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 273
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafresha (22-01-10), منتظمین (22-01-10), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10)
پرانا 22-01-10, 12:46 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مینوں مال دیکھاو میرا موڈ بنے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 01:06 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


سناہے احمد مختار نے رابرٹ گیٹس سے مطالبہ کیا
کہ پاکستان کو جوہری طاقت تسلیم کیا جائے اور پاکستان کے ساتھ سول جوہری ٹیکنالوجی کے معاملے پر بھارت جیسا سلوک کیا جائے۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-01-10), shafresha (22-01-10), ام طلحہ (28-01-10), باسط (01-02-10)
جواب

Tags
color, فوج, کوئی, کرتے, پاکستانی, وقت, لگتا, موجود, مزید, آپریشن, آیا, اپنے, اطہر, تین, تیرا, جاری, خلاف, خصوصی, دیں, دائرے, سامنے, طالبان, عباس, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger