واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوٕئٹہ بم دھماکہ (کوئی عید نہیں صرف خون ہے )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-08-11, 10:39 AM   #1
کوٕئٹہ بم دھماکہ (کوئی عید نہیں صرف خون ہے )
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 31-08-11, 10:39 AM

ابھی بھائی نے ٹی آن کیا تو خبر چل رہی تھی کے کوئٹہ میں بم دھماکہ 5 شہید ہو گے

اب کوئی مجھے عید مبارک نہ کہے خدا کے لیے

کیسے ہم مسلمان کیسے پاکستانی ہیں

یا اللہ میرے ملک کے دشمنوں کو تباہ کر دے یا اللہ انہیں بھی خوش نہ رہنے دے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (31-08-11), احمد نذیر (31-08-11)
پرانا 31-08-11, 10:41 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم اپنا فضل فرمائے اور شہداء کے درجات بلند کرے اور ان ظالموں کو نیست و نابود کرے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 10:43 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 11:26 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دھماکہ میں گلستان روڈ پر اس وقت ہوا جب لوگ عید کی نماز ادا کرنے کے بعد واپس اپنے گھروں کی جانب جا رہے تھے۔

دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے۔

اس دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں دیگر زخمیوں کے ہمراہ فوری طور پر کوئٹہ کے سول ہسپتال اور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کوئٹہ سے بی بی سی کےنامہ نگار ایوب ترین کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر دھماکہ ایک گاڑی میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے ہوا تاہم تحقیقات کے بعد ہی اصل صورتحال سامنے آئے گی۔

دھماکے سے جائے وقوعہ پر کھڑی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور ان میں آگ لگ گئی۔ اس واقعہ کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

وزیراعلٰی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور پولیس کو دھماکے کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔

ادھر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے صوبے اور بالخصوص کوئٹہ شہر میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلاف کارروائیوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے بلوچستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی کارروائیاں کرنے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮کوئٹہ میں بم دھماکہ، پانچ ہلاک‬
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-11, 11:34 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ان ظالموں کو عبرت ناک سزا دے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 31-08-11, 11:38 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے اور زخمیوں کی تعداد 21 ہے اللہ میرے پاکستان کے حال پہ رحم فرما

Last edited by محمد یاسرعلی; 31-08-11 at 04:01 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 12:50 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ،
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہے, کوئٹہ, کوئی, گے, ٹی, پاکستانی, چل, ملک, مبارک, مسلمان, اللہ, انہیں, ابھی, بھائی, بم, تباہ, خون, خوش, خبر, خدا, دھماکہ, دے, شہید, عید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
وہ جس جگہ رہیں گے رہے گی وہاں یہ عید جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 18-09-10 11:53 AM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger