واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوٹ ڈیجی پولیس کا پیپلز پارٹی کے کارکن پر تشدد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:53 AM   #1
کوٹ ڈیجی پولیس کا پیپلز پارٹی کے کارکن پر تشدد
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:53 AM

کوٹ ڈیجی پولیس کا پیپلز پارٹی کے کارکن پر تشدد



خیرپور (بیورو رپورٹ) کوٹڈیجی پولیس نے پیپلز پارٹی کے ایک کارکن قیصر تمرانی کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے وہ سخت زخمی حالت میں این اے 215 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار نواب خان وسان نے اس سلسلے میں بتایا کہ کوٹڈیجی پولیس قیصر تمرانی کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر کے لے گئی اور کوٹڈیجی تھانے میں اس پر سخت تشدد کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو قانون ہاتھ میں لینے اور انسانی حقوق کی پامال سے روکا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 18فروری کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سو فیصد کامیاب ہوں گے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر عوام کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے پولیس اہلکاروں کا احتساب کرے گی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق ابن جلال خبریں 1 23-09-08 03:26 AM
ہنگامہ، بلوہ، ڈکیتی اور لوٹ مار کا الزام، پیپلز پارٹی کے 27 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:00 AM
پیپلز پارٹی کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، غلام علی نظامانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:05 AM
سوبھو ڈیرو:این اے217 اور پی ایس34 پیپلز پارٹی اور فنکشنل ،لیگ میں مقابلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:58 AM
پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم اور وزراء کے خلاف جمع کرائے جانے والے ریفرینسز اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے عبدالقدوس سیاست 0 05-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger