واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوک اور پیپسی کینسر پھیلاتے ہیں ! ماہرین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 01:05 PM   #1
کوک اور پیپسی کینسر پھیلاتے ہیں ! ماہرین
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 21-02-11, 01:05 PM


 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (22-02-11)
پرانا 21-02-11, 01:07 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرکرنے کا شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 01:11 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,152
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

معلومات کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 09:54 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف کوک اور پیپسی ہی نہیں بلکہ مکہ کولا میں جو اجزا استعمال کیئے جاتے ہیں وہ بھی یہی ہیں۔
اس میں موجود کولا اور کیفین جسم سے کیلشیم کو ختم کرتے ہیں۔ اس کا استعمال بڑھتے ہوئے بچوں کے لیئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ بوڑھوں میں گٹھیا کے مرض میں اضافہ کرتا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 12:38 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry

میں نےکئی سال پہلے کہیں پڑھا تھا کہ کھانے پینے کی چیزوں میں ڈالے جانے والے رنگوں سے کینسر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے اور تب سے کوک اور پیپسی پینا بند کر دیا تھا۔میں اپنےکھانوں میں اکثر رنگ ڈالنے سے پرھیز کرتا ہون اگر کبھی کاربونیٹڈ ڈرنک پینا ہو تو سیون اپ پیتا ہوں جس میں رنگ نہیں ہوتا۔

مغربی ممالک میں تو کھانے پینے والی چیزوں میں ڈالے جانے والے اجزا پر کثرت سے ریسرچ کی جاتی ہے اور پبلک کیلیے خوراک کو مضر اجزا کیلیے چیک کیا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان اور انڈیا جیسے ملکوں میں کھانے میں ڈالے جانے والے رنگوں پر کوئی کنٹرول نہیں لگتا۔ کچھ عرصہ پہلے برٹن کیلیے ایک کھانے کے مال کو چیک کرنے کے دوران بوٹ پالش کا رنگ پایا گیا تھا یہ رنگ کافی مدت سے بین ہو چکا تھا کیونکہ یہ کینسر کرتا تھا۔پاکستانی کھانے میں ڈالے جانے والے رنگوں کوکون چیک کرتا ہے کہ یہ کیا ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (22-02-11), مرزا عامر (22-02-11)
جواب

Tags
gif, nain, ہے۔, کینسر, کرتے, کرتا, پیپسی, یہی, لیئے, نقصان, مکہ, موجود, ماہرین, مرض, السلام, انتہائی, استعمال, اضافہ, بڑھتے, بچوں, جسم, ختم, دہ, شکریہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپسی کی تیاری یاسر عمران مرزا میرا پاکستان 41 19-04-12 10:02 PM
پیپسی اشتہارات ابو عمار دلچسپ اور عجیب 3 11-02-12 08:35 PM
آفر ۔۔۔ فری برگر پیپسی کے ساتھ محمدخلیل گپ شپ 11 11-02-12 05:05 PM
پیپسی ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 0 07-01-11 11:29 PM
کوکا کولا اور پیپسی ہمارے معدے کوکسطرح خراب کرتے ہیں مسافر دلچسپ اور عجیب 4 01-10-09 12:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger