واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوہاٹ،بم دھماکے میں 6 افراد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-11, 02:33 PM   #1
کوہاٹ،بم دھماکے میں 6 افراد زخمی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 07-11-11, 02:33 PM

کوہاٹ :پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق دھماکہ درآدم خیل کے علاقے اخوڑ وال میں سڑک کے کنارے نصب تھا ۔

پولیٹکل انتطامیہ کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک مسافر وین گزررہی تھی جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیٹکل انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ زخمی ہونے والی تمام افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ متاثر ہونے والی وین کے مسافرین کے لیے متبادل گاڑی کا انتظام، کررہے ہیں۔

کوہاٹ،بم دھماکے میں 6 افراد زخمی | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 114
Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 05:19 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اناللہ و انا الیہ راجعون
بچارے مسافر دہشت گردی کا شکار ہو گئے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 06:14 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

you are doing your job well.

بھائی اس شہر کی اور بھی خبریں ھوں ی وہ بھی تو شئیر کریں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, story, ہونے, کہنا, کوہاٹ, گاڑی, پاکستان, وقت, والی, نیوز, منتقل, متاثر, مزید, مطابق, مغربی, افراد, انتظامیہ, امداد, تمام, دھماکہ, دھماکے, دی, شہر, علاقے, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھ ہائیکورٹ،جیو کی آئینی درخواستیں ،سماعت پہلے سوا4 بجے تک موخر، پھر تاریخ دفتر مقرر کر ے گا کی اطلاع خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger