واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوہاٹ:سیکیورٹی فورسز کیمپ پر خود کش حملہ کی کوشش،م

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-08, 10:39 AM   #1
کوہاٹ:سیکیورٹی فورسز کیمپ پر خود کش حملہ کی کوشش،م
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 29-08-08, 10:39 AM

کوہاٹ…کوہاٹ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خود کش حملے کی کوششکی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے بارود سے بھری گاڑی کیمپ کے گیٹ پر ہی دھماکے سے پھٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق کوہاٹ ٹنل کے شمال میں واقع سیکیورٹی فورسزکے کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے بارود سے بھری ڈبل کیبن گاڑی گیٹ پر ہی پھٹ گئی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے18اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں میں ایک انسپکٹر سمیت2افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کا سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ کوہاٹ ٹنل ہر طرح کے ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 4افراد کو گرفتارکیا گیا تھا اور خدشہ ہے کہ یہ حملہ انہی گرفتاریوں کا رد عمل ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, منتقل, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اورکزئی ایجنسی میں‌ سیکیورٹی فورسز پر حملہ ھارون اعظم خبریں 0 26-03-10 01:09 PM
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM
چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:29 PM
پاک افغان سرحد پر افغان اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ،1 ھلاک ابن جلال خبریں 0 14-04-08 11:38 AM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger