| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 203
|
||||
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (22-12-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Lahore
مراسلات: 11
کمائي: 380
شکریہ: 25
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی آپ نے درست لکھا۔ اس کے علاوہ ٹانک شہر سے کوئی پندرہ کلومیٹر دور شمال کی جانب علاقے ملازئی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم شدت پسندوں نے لڑکیوں کے ایک پرائمری سکول کی چاردیواری میں بارودی مواد نصب کیا جو پیر کی صبح ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹانک کے مضافاتی علاقوں میں تحریک طالبان پاکستان کے درجنوں جنگجووں موجود ہیں اور ہر علاقے میں ان کا کمانڈر بھی مقرر ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق اس واقعہ کے بعد کوئی بھی لڑکی سکول نہیں گئی ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے riaz ahmad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جتنے بھی پاکستان میں طالبان گروپ بنے ہیں ۔ ۔ ۔ سب امریکہ کے طفیلی ہیں اور اسی کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (11-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو بھی آپ سوچیں، کم سے کم آپ نے اس پر تو اتفاق کیا کہ جو بھی طالبان کا ایجنڈا ہے وہ غلط ہے۔ ہے نا؟
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | A Nawaz Khan (21-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کو تو امریکی ایجنڈہ ہی غلط لگتا ہے
![]() بلکہ جتنے غلط ایجنڈے ہیں ان سب کے پیچھے امریکا ہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (15-12-11), ارشد کمبوہ (11-01-12) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے |
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (11-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (11-01-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان نہاہت بے دردی کے ساتھ سکولوں جو کہ قومی دولت ہیں ، تباہ کر رہے ہیں۔ طالبان کی موٹی سمجھ میں یہ نہ آ رہا ہے کہ سکولوں کو تباہ کرنا ملک و قوم کی موجودہ و آئندہ نسلوں سے دشمنی ہے اور پاکستان کے عوام ان کو اس وطن دشمنی پر کبھی معاف نہیں کریں گے۔ سکول ایک قومی دولت ہیں، جہان اس ملک کے بچے اور بچیاں زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر آئندہ ملک و قوم کی خدمت کر تے ہین۔ پاکستان میں پہلے ہی ۲۵ ملین بچے اور بچیاں حصول تعلیم کی نعمتوں سے محروم ہین۔ تعلیم ایک ایسی بنیاد اور ستون ہے جس پر ملک کی سلامتی کا تمام دارومدار و انحصارہوتا ہے۔
طالبان خیبر پختونخواہ اور فاٹا ایریا مین ۵۰۰ سے زیادہ سکول تباہ کر چکے ہین۔ پتہ نہیں ان طالبان وحشی درندوں کو تعلیم اور تعلیمی اداروں سے اس قدر چڑ کیوں ہے اور طالبان پاکستانی مسلمانون کو کیوں زیور تعلیم سے بے بہر ہ رکھنا چایتے ہین؟ کیا ان اجڈوں کو پاکستانی مسلمانوں کی بہبود کا کوئی خیال ہے؟ ایک سینئر صحافی کو طالبان کے ترجمان ذیبح اللہ مجاہد کی طرف سے بھیجے گئے ای میل مورخہ ۲۸ مارچ میں ملا عمر کا کہنا ہے کہ طالبان تعلیم و تربیت کی اہمیت کو جانتے ہیں اور وہ دنیا اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ علم کے حصول ہی کو سمجھتے ہیں۔ ملا عمر نے اپنے ردعمل پر مشتمل تفصیلی پشتو بیان میں مزید کہا کہ طالبان کبھی بھی افغان عوام کیلئے بنائے گئے تعلیمی اداروں،اسپتالوں اور عوامی مقامات کو بموں سے اڑانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے والوں کا طالبان سے کوئی تعلق نہیں ۔ بموں سے اڑانے والے افغانوں کے دشمن ہیں یا پھر دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو طالبان کو بدنام اور افغانستان کو تباہ کرنے کیلئے ایسا کر رہے ہیں۔ حکیم اللہ محسود نے ملا عمر کو بیعت دی ہوئی ہے مگرملا عمر TTP کے مساجد اور سکولوں کی تباہی اور عام نہتے پاکستانیوں کو خود کش بم حملوں کے ذریعے ہلاک و اغوا کئے جانے اور خلاف شریعہ لوٹ مار کو اس بیعت اور اپنے جاری شدہ code of conductکی خلاف ورزی تصور کر رہے ہیں اور تحریک طالبان پاکستان ، القائدہ کے اشاروں پر پاکستان کو کمزور کرنے کی سعی کر رہے ہین۔ تحریک طالبان ،القائدہ کے شیخ عطیہ اللہ کے بیان کی خلاف ورزی مین بھی مصروف ہے جس مین انہون نے مساجد، سکولوں اور معصوم شہریوں پر حملوں سے منع کیا تھا۔ لگتا ہے یہ سب بے مہار ہیں اور اپنے بیعت اور اسلامی شعار کی بھی پرواہ نہیں کر رہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا بہت بدل گئی ہے
ابھی تو طالبان سے مذاکرات کی اپیلیں کی جارہی ہیں آپ کو پنٹاگون کے نئے ایجنڈے کا انتظار کرنا چاہئے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر شیف (20-12-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جیسے آپ نے بجا فرمایا کہ "نام نہاد طالبان" کا جہاد سے کوئی تعلق نہ ہے" تو کیا یہ ہم سب کا بشمول آپ کے ،فرض نہ ہے کہ ان نام نہاد طالبان کے خلاف آواز اٹھائیں، ان کے خلاف جہاد کریں اور ان کا ہر موڑ پر مقابلہ کریں۔ نا کہ جو آواز اٹھا رہا ہے اس پر تنقید کریں، اسے غیر ملکی ایجنٹ ثابت کرنے کی سعی کریں اور اس کا ٹھٹھا اڑائین۔ جناب ایسا کر نے سے یہ طالبان کی حمایت سمجھی جائے گی اوراس سے طالبان ظالمان کی حوصلہ افزائی ہو گی اور طالبان یہ سمجھیں گے کی جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ درست و ٹھیک ہے۔ پاکستانی طالبان کا نام سامنے آتے ہی بہت سے دوستوں کے حفاظتی گارڈ، خود بخود اوپر چلے جاتے ہیں اور وہ ان کو دیففنڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا | Ijaz Tahir (10-01-12), iqbal jehangir (23-12-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=مرزا عامر;484328][url]http://pak.net/%D8%AE
بھائی: خبر کو غور سے پڑہیں، ابھی یہ مسئلہ تحقیقات کے مراحل میں ہے اور کچھ بھی ثابت نہ ہوا ہے۔ ان حالات میں کچھ تبصرہ کرنے سے پہلے ہمیں تحقیقات کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے؟ |
|
|
|
| A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (23-12-11) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 12
کمائي: 222
شکریہ: 33
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| Ijaz Tahir کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (16-01-12) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ جہاد نہیں ،دہشت گردی ہے اور اس کا اسلام سے کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہ ہے۔ یہ پشتون ولی کی روایت کے تحت بدلہ لینا ہے۔ جہاد اللہ کی راہ میں کی جاتی ہے اور ذاتی مفادات سے مبرا ہوتی ہے۔ بدلہ لینا، جہاد نہ ہے۔ |
|
|
|
|
| A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | iqbal jehangir (16-01-12) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 23
کمائي: 322
شکریہ: 25
8 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سکولوں،عبادت گاہوں و ہسپتالوں کو تبا ہ کرنا کسی صورت جائز نہ ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, government, story, کوہاٹ, کوئی, پولیس, واقعہ, واقعات, وجہ, مکمل, ابھی, اداروں, تباہ, تعلیمی, روز, سکولوں, سیلاب, سال, طور, طرح, علاقہ, عسکریت, صوبے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شدت پسندوں سے لڑائی، سکیورٹی اہلکاروں سمیت اٹھائیس ہلاک | سیفی خان | خبریں | 72 | 20-06-11 11:55 AM |
| اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں | ناصحی | خبریں | 5 | 07-05-11 12:28 AM |
| پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل | گلاب خان | خبریں | 0 | 14-04-11 05:53 AM |
| خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں | پاکستانی | خبریں | 4 | 30-07-10 08:07 PM |
| 256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل | جاویداسد | خبریں | 0 | 19-06-10 07:19 PM |