واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کوہاٹ کے علاقے پاراچنار مارکیٹ میں راکٹ حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 01:04 AM   #1
کوہاٹ کے علاقے پاراچنار مارکیٹ میں راکٹ حملہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 07-12-11, 01:04 AM

کوہاٹ کے علاقے پاراچنار مارکیٹ میں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ایک اور راکٹ کینٹ کے علاقے میں بھی فائر کیا گیا جبکہ اس میں کوئی جانی نقصان نہں ہوا۔
اطلاعات کے مطابق راکٹ سرحد کے علاقے درہ آدم خیل سے فائر کیے گۓ۔ مرنے والا شخص ایک پولیس آفسر تھا اور زخمی ہونے والوں میں دو پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہيں۔
پولیس کے مطابق دوپولیس والے اور چار شہری بھی زخمی ہوئے ہیں اس حملے میں۔
اللہ مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور اس حملے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
-ٹرائیبیون ایکسپریس

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (07-12-11)
پرانا 07-12-11, 01:30 AM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور اس حملے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے۔

آمین
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فائر, کیے, کینٹ, کوہاٹ, کوئی, کردار, پولیس, والوں, والا, نہں, نقصان, چار, مطابق, مغفرت, حملہ, حملے, ذمہ, راکٹ, زخمی, سرحد, شہری, شامل, شخص, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
گوگل کے ذریعے کسی بھی ویب سایٹ کو اردو میں ٹرانسلیٹ کریں ایکسٹو ویب سائٹس کا جائزہ 11 26-03-11 09:38 PM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger