واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 12:47 PM   #1
کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 12:47 PM

کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق انجینئر
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر کچی آبادیز اینڈ اسپیشل ڈولپمنٹ انجینئر محمد رفیق نے کچی آبادیوں میں رہنے والے منارٹی مکینوں کو لیز شفاف طریقے سے فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی وزیر انجینئر محمد رفیق ایڈووکیٹ سے مختلف وفود نے ملاقات کی جس میں پی پی پی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر انور لعل ڈین،نائب صدر عزیز،انفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل لیاقت سوہرا اور جنرل سیکریٹری عنایت کے علاوہ پی پی پی ضلع ملیر کے صدر عبدالرزاق راجہ، سردار امام بخش ہوت،رفیق بلوچ،چیمبر سندھ کونسل شامل تھے۔ان وفود کے سربراہان نے مسائل پیش کئے جس میں کچی آبادی کے منارٹی ونگ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو مالکانہ حقوق دینے کے علاوہ یہاں ترقیاتی کام کرانے کی بھی درخواست کی۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ کچی آبادی میں رہنے والے مکینوں کو موبائل لیز ٹیم کے ذریعے لیز کے کاغذات ہر شہر میں دیئے جارہے ہیں۔ اس موقع پر سیکریٹری کچی آبادی اینڈ اسپیشل ڈیولپمنٹ دیوان اقبال کو ہدایت کی ہے کہ کچی آبادی میں رہنے والے منارٹی کے لوگوں کو لیز شفاف طریقے سے فراہم کی جائے اور ترقیاتی کام کرائے جائیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, موقع, موبائل, مسائل, درخواست, سردار, شہر, صوبائی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تحریک طالبان کی طرف سے راولپنڈی کے دو تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز خطوط گلاب خان خبریں 40 03-01-11 01:01 AM
کیا ٹی وی بچوں کی تعلیم میں رکاوٹ ہے؟ فرحان دانش گپ شپ 7 12-12-10 01:33 PM
جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔ چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 05-01-09 06:38 PM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM
افغانستان، دو خود کش حملوں و خونریز جھڑپوں میں 24 افغان و اتحادی فوجیوں سمی ابن جلال خبریں 0 12-04-08 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger