| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 264
|
||||
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-05-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کھاریاں کینٹ کے قریب یہ حال ہے تو باقی ملک ۔۔۔۔۔۔کا کیا ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ جھوٹ ہے کہ خود کش حملہ تھا میرا ایک دوست کھاریاں کینٹ سی ایم ایچ میں تھا اس نے بتایا کہ یہ بم نصب کیا گیا تھا خودکش نہیں تھا۔
میڈیا والے جو من میں آیا لکھ دیتے ہیں
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-05-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو کسی پر رحم نہيں کرتا، خدا اس پر رحم نہيں کرتا۔
ان دہشت گرد ظالموں کے سينوں ميں تو پتھر کے دل ہيں۔ رحم تو ان کی نظر ميں ايک کمزوری ہے! يہ شدت پسند نہ بچوں کو چھوڑتے ہيں اور نہ عورتوں کو۔ خدا اس حملے ميں جاںبحق ہونے والوں کی مغفرت کرے! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے صحيح کہا کہ يہ ايک نصب شدہ بم تھا۔
اس ريموٹ کنثرول يا ٹائمڈ بم دھماکے سے شايد وہ تشدد گرد کئی اور بے قصوروں کو جاںبحق کرنا چاہتے تھے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا فرق پڑتا ہے خودکش ہو یا بم نصب کیا ہو، یہ فضول بحث ہے، اتنے لوگوں کی دہشت گردی کی وجہ سے جان چلے گئی اور لوگ یہاں خودکش اور نصب ہوئے بم کی بحث میں لگے ہیں۔ اے اللہ رحم فرما۔
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (19-05-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ ان دہشت گردی کی واردات کرنے والوں اور ان کے پروردہ تمام افراد کو نیست و نابود کردے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (19-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ميں نے صرف اس نقطہ کی وضاحت کی ہے۔ |
|
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (20-05-11) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, ہونے, ہے۔, پولیس, مکمل, منتقل, مطابق, افراد, اتنا, اضافہ, بچے, بم دھماکا, بس, تین, حملے, خواتین, خود, خودکش, خدشہ, شدید, شروع, طور, علاقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ | ALI-OAD | خبریں | 2 | 29-03-11 11:34 PM |
| جی ہاں، جیت گئے اس بار | یاسر عمران مرزا | کرکٹ | 13 | 11-05-10 09:03 PM |
| ماں، ماں، ماں | sahj | مطالعہ حدیث | 0 | 13-08-09 04:40 PM |
| دلِ ناداں، تجھے ہُوا کیا ہے؟ | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:59 AM |
| ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 01:41 PM |