واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کھالوں پر سیاست بندکی جائے ورنہ کام ٹرسٹ کو دیدینگے،رحمان ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 11:20 PM   #1
کھالوں پر سیاست بندکی جائے ورنہ کام ٹرسٹ کو دیدینگے،رحمان ملک
ALI-OAD ALI-OAD آف لائن ہے 18-11-10, 11:20 PM

اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کھالیں جمع کرنے کی ذمہ داری کس ٹرسٹ کو سونپی جاسکتی ہے۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھاکہ کراچی میں کھالیں جمع کرنے پر سیاست جاری رہی تو پابندی لگادیں گے ،ان کا کہناتھا کہ کھالیں جمع کرنے پر تنظیموں کا صوبائی حکومتوں کے ساتھ ضابطہ اخلاق طے ہوا تھا، وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھاکہ کراچی سے القاعدہ کی رہ نما وں کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، رحمان ملک نے کہاکہ ہتھیار پھینک کر مذاکرات کرنے والے شدت پسندوں کو خو ش آمدید کہیں گے ،انھوں نے کہاکہ عید الاضحی کے موقع پر بہترین سیکیورٹی کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا،رحمان ملک نے کہاکہ عید الاضحی کے موقع پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
روز نامہ جنگ
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 11:21 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کونسے ٹرسٹ کو یہ ذمہ داری دی جائے گی؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (18-11-10)
پرانا 19-11-10, 07:53 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرداری ٹرسٹ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-11-10, 07:45 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,820
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


۔
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 07:50 PM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,820
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


۔
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, jang, کوئی, کراچی, کرتے, کس, گے, وجہ, نامہ, موقع, ملک, مذاکرات, انٹرویو, اسلام, بہترین, جائے, جاری, خو, ذمہ, روز, سیکیورٹی, سیاست, عیدالاضحی, صوبائی, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمارے سیاست دانوں کی انگریزی نورالدین سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 13 25-09-10 11:42 AM
اصولوں کی سیاست نے شریف برادران کو کشمکش میں مبتلا کردیا گلاب خان خبریں 0 28-06-10 03:52 AM
اگر سیاست دانوں کو سچ بولنے کا انجکشن لگایا جائے Haya 786 سیاست 111 20-10-09 12:02 PM
ھمارے سیاست دانوں میں کیا تبدیلی آئ ھے Haya 786 سیاست 0 13-10-09 03:09 AM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger