واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کھلونوں کے ساتھ ٹائیگرکے زندہ بچے سمگل کرنے کی کوشش ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 08:16 PM   #1
کھلونوں کے ساتھ ٹائیگرکے زندہ بچے سمگل کرنے کی کوشش ناکام
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 08:16 PM

28 اگست 2010
بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ میں ایک خاتون کے سامان سے ٹائیگر کا جوڑا برآمد ہونے کے بعد اسے چار سال قید اور3,200 ڈالر جرمانہ کی سزا سنادی گئی ہے ۔ بنکاک انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اس وقت ہلچل مچ گئی جب تھائی لینڈ سے ایران جانے والی ایک خاتون کے بیگ کی سکنینگ کے دوران کھلونا ٹائیگرز کے ساتھ چیتے کے دو جیتے جاگتے بچوں کی نشاندہی ہوئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خاتون کے خلاف جانوروں کو سمگل کرنے کا فرد جرم عائد کر کے چار سال قید اور تین ہزار دوسو ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, کوشش, گئی, ڈیسک, وقت, والی, وائی, قید, نیوز, چیتے, چار, مچ, مطابق, آر, اگست, ایران, انٹر, اسے, بچوں, بچے, تین, جانے, خلاف, سال, عائد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عافیہ پاگلوں کے ساتھ قید۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 22-10-10 07:39 PM
دلہنوں کے ہاتھ اور پاؤں بنت آدم فیشن اور بیوٹی ٹپس 12 04-04-10 12:25 AM
پرندوں اور جانوروں کی آوازیں تصویر اور معلومات کے ساتھ عزیزامین جنگلی حیات 2 13-11-08 09:22 PM
جیو کے ساتھ ہزاروں لوگوں کا اظہار یکجہتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:15 AM
15سفیروں کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی استعفے دیناہوں گے عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger