واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کہیں آپ کا شناختی کارڈ نمبر ملک دشمن تو نہیں‌استعمال کر رہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 05:45 AM   #1
کہیں آپ کا شناختی کارڈ نمبر ملک دشمن تو نہیں‌استعمال کر رہے؟
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 17-09-09, 05:45 AM

خود کو محفوظ رکھنا بہت مشکل کام ہے تقریبا 9 ماہ قبل ہمارے ایک دوست سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا گیا جس کے بعد میں نے ایک کتاب کا کچھ حصہ اردو میں‌ ترجمہ کر کے اپنے بلاگ پر لکھا "خود کو محفوظ رکھنے کے طریقے " لیکن یہاں پر تو اس سے بھی آگے کی بات ہے۔۔۔ ہمارا ملک کو معاشی اور خونی بدحالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔ یہاں‌پر ذکر خونی بدحالی سے بچاو کے طریقہ کار سے متعلقہ ہے۔

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی متعدد بار صارفین کو تنبیہ کر چکی ہے کہ غیر قانونی کنکشن کا استعمال مت کریں۔ لیکن بے سود۔۔۔ ہمارے ملک میں موبائل کمپنیز برساتی مینڈکوں کی مانند وارد ہوچکی ہیں۔۔۔ لیکن ہمیں اس سے کیا :P

خیر جناب مدعہ کی طرف واپس آتے ہیں اور وہ ہے کہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے چیر میں صاحب نے کچھ دن پیشتر ایک نئی سروس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ہر شناختی کارڈ رکھنے والا صارف اپنے کارڈ نمبر کے عیوض جاری کی جاچکے کنکشنز کی تفصیلات جان سکے گا۔۔ اب آپ کو صرف کرنا یہ ہے کہ 668 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ارسال کریں اور جواب کا انتظار کریں کچھ لمحات میں آپ کو واپسی ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جس میں آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے کنکشنز کا اجرا ہو چُکا ہے آپ جان سکیں گے۔۔
واضع رہے کہ حکومت پاکستان نے ایک نمبر پر 10 کنکشن رکھنے کی اجازت دئ ہوئی ہے اس سے زیادہ کنکشنز ہونے کی صورت میں بھی آپ سے جواب طلبی کی جاسکتی ہے۔
اور اندازہ کریں کہ اگر آپ کے نمبر پر جاری کردہ کنکشن اگر کوئی ملک دشمن استعمال کر رہا ہوا تو آپ کو کتنا مزہ آئے گا۔۔۔ ممکن ہے آئی ایس آئی کے ساتھ ساتھ بلیک واٹر کو بھی جواب دینا پڑجائے اور مفت میں امریکہ کا تو نہیں لیکن گوانتا نامو کو ویزہ ضرور لگ ہی جائے۔۔۔

اس لئے 2 روپے بچانے کی کوشش مت کریں اور ابھی تفصیلات جان کر ایسے کنکشنز کو بند کروائیں جو آپ کے نہیں۔۔

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 404
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-09-09), ابو عمار (17-09-09), اخترحسین (17-09-09), تفسیر حیدر (18-09-09), طارق راحیل (26-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:19 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,081
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس طریقے کو آپ آزما چکے ہیں ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:22 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,081
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ یار بہت جلد ہی رسپانس آگیا اور اس نے سارے ہی سروسز کا بتا دیے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:26 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ ڈرا یا را۔۔۔
میرے کئی کنکشن پہلے ہی بند ہیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:29 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,081
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس نے تو میرے بہت پرانے کنکشن بھی بتا دیے ہیں جن کو میں بھول گیا تھا۔ جلد ہی ان کو بھی بند کرا دوں گا۔ انشاءاللہ
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:47 AM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ بھائی گڈ

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 01:08 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ کر یار ۔ میں بھی پتا کرتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 01:31 AM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 04:51 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Consumers May Get To Know SIMs Issued In Their Name | PakSpace Telecom and IT Blog
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 08:12 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 394
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام علیکم

ویسے اس نے تو میرے بہت پرانے کنکشن بھی بتا دیے ہیں جن کو میں بھول گیا تھا۔ جلد ہی ان کو بھی بند کرا دوں گا۔ انشاءاللہ
بالا کوٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-09-09), ابو عمار (20-09-09)
پرانا 18-09-09, 08:27 AM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
ویسے اس نے تو میرے بہت پرانے کنکشن بھی بتا دیے ہیں جن کو میں بھول گیا تھا۔ جلد ہی ان کو بھی بند کرا دوں گا۔ انشاءاللہ
اچھی بات ہے مگر خیال رکھنا کہ وہ نمبرز بھی نہ بند کروادینا جو استعمال میں ہین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 08:17 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ایس ایم ایس کیا تو ریپلائے میں آیا کہ invalid cnic number میں کہا غلطی کر رھا ھوں پلیز بتائیں اور کیسے ھیں آپ سب
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 08:29 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر شیف مراسلہ دیکھیں
میں نے ایس ایم ایس کیا تو ریپلائے میں آیا کہ invalid cnic number میں کہا غلطی کر رھا ھوں پلیز بتائیں اور کیسے ھیں آپ سب
شناختی کارڈ کمپیوٹرز ہونا چاہیے
شناختی کارڈ نمبر درست ہونا چاہیے
نمبر کا اندراج کرتے ہوئے اس بات کا یقین کر لیں کہ کوئی ڈیش - یا خالی جگہ تو نہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (20-09-09)
جواب

Tags
blog, com, کوشش, کنکشن, کارڈ, مفت, موبائل, ممکن, ایس ایم ایس, امریکہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, جلد, دوست, عبدالقدوس, غلطی, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گر جائیں زمیں‌پہ تو محمدعدنان شہزاد نئیر 5 04-09-11 03:47 AM
کیا بی بی سی کا فونٹ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کیاجاسکتا ہے؟ کا پی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں ہوگا عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 10 19-12-10 08:18 AM
تولیے کے استعمال میں احتیاط بیماری سے بچنے میں‌معاون جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:55 PM
کہ جھوٹ بولنا نہیں‌چاہتی سچ بتا نہیں‌سکتی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:04 AM
وفاقی حکومت اگر آٹا نہیں دے سکتی تو اسے سرحد کی بجلی پر کوئی حق نہیں‘سراج الحق ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger