واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کہیں ایک روزہ اضافی تو نہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-10, 12:16 AM   #1
کہیں ایک روزہ اضافی تو نہیں؟؟؟
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-09-10, 12:16 AM

پاکستان میں سوائے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بعض حصوں کے دیگر صوبوں میں عیدالفطر 11 ستمبر کو منائی جارہی ہے۔ جبکہ خطے کے کئی ممالک بشمول بھارت، ایران، افغانستان، چین، سری لنکا، تھائی لینڈ، فلپائن، ملائیشیا، انڈونیشیا، دبئی، فلسطین، کرغزستان، لبنان اور مصر میں کل یعنی جمعہ کا عید منائی گئی۔ آخری روزہ افطار کرنے کے بعد راولپنڈی میں چاند کافی بڑا اور کافی دیر تک نظر آرہا تھا۔ اللہ بہتر جانتا ہے کہ پشاور اور چارسدہ سے چاند نظر آنے کی جو خبر آئی تھی وہ سچ تھا یا جھوٹ۔

مختلف ممالک میں عید منانے کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

Attached Thumbnails
01-eid-thailand.jpg   02-eid-indonesia.jpg   03-eid-sri-lanka.jpg   04-eid-afghanistan.jpg   05-eid-philpines.jpg  


__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), کنعان (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), سحر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:18 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

06-eid-palestine.jpg

07-eid-dubai.jpg

08-eid-saudi-arabia.jpg

09-eid-iran.jpg

10-eid-egypt.jpg
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), کنعان (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:19 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

11-eid-iraq.jpg

12-eid-kyrgyz.jpg

13-eid-inida.jpg

14-eid-lebanon.jpg

15-eid-khyber-pakhtunkhwa.jpg
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), کنعان (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:22 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

16-eid-china.jpg

17-eid-myalasia.jpg

دین اسلام کے مطابق تو یہ بات ہے کہ اپنے علاقہ میں چاند دیکھ رمضان اور عید کا فیصلہ کیا جائے۔ شاید ہم لوگوں نے چاند دیکھنے کی روایت چھوڑ دی ہے اور خیبر پختونخوا کے لوگ چاند دیکھ لیتے ہیں اس لئے انہیں نظر بھی آجاتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), کنعان (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:25 AM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خاں بھائی چاند پٹھانوں کو ہی نظر آیا ہے تو آپ بھی پٹھان ہو اس کا جواب آپ سے بہتر کوئی نہیں‌دے سکتا
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), احمد بلال (11-09-10), عبداللہ آدم (14-09-10)
پرانا 11-09-10, 12:34 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج ہمارے شہر (صادق آباد ) میں شوال کا چاند بہت واضح اور بہت بڑا نظر آیا ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), جاویداسد (19-09-10)
پرانا 19-09-10, 03:28 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
گلاب خاں بھائی چاند پٹھانوں کو ہی نظر آیا ہے تو آپ بھی پٹھان ہو اس کا جواب آپ سے بہتر کوئی نہیں‌دے سکتا
اسد بھائی بات یہ نہیں ہے کہ چاند صرف پٹھانوں کو نظر آتا ہے۔ میرا خیال ہے، غلط بھی ہوسکتا ہے "کہ شاید ہم لوگ چاند دیکھنے کی زحمت نہیں کرتے اس لئے ہمیں چاند نظر نہیں آتا جبکہ ہمارے پشتون بھائی چاند دیکھتے ہیں اور اکثر مواقع پر یہ ہوا کہ خیبرپختونخوا سے چاند نظر آنے کی شہادت ملتی ہے جبکہ باقی ملک کے باقی حصوں سے ایسی شہادت نہیں ملتی"۔ اس مراسلہ میں مختلف ممالک کی تصاویر دینے کا مقصد یہی تھا کہ ہمارے مشرق و مغرب میں، قریب اور دور کے ممالک میں‌ چاند نظر آیا اس کے علاوہ صوبہ خیبر پختونخوا کے بعض حصوں میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت دی گئی لیکن آخر کیا وجہ ہے کہ ملک کے باقی حصوں میں کہیں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اور اگر آپ نے 30 رمضان کی شام چاند دیکھا ہوتو آپ کو یاد ہوگا کہ چاند کافی بڑا اور زیادہ دیر تک دیکھا گیا۔ جب کہ ایک ٹی وی پر تو بتایا اور دکھایا گیا کہ چاند دن 3 بجے سے نظر آرہا تھا جس کی ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ باقی اللہ تعالٰی بہتر جانتا ہے۔

ایک بات کی وضاحت کردوں میں پٹھان نہیں ہوں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-09-10), جاویداسد (19-09-10)
جواب

Tags
ہے۔, پاکستان, پشاور, چاند, نظر, ممالک, مختلف, مصر, آئی, افطار, اللہ, بہتر, بڑا, بلوچستان, بعض, تھا۔, تصاویر, خبر, دیگر, دیر, روزہ, راولپنڈی, سچ, ستمبر, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رونا کس کو کہتے ہیں؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 17-04-12 06:57 PM
پڑھا اک روزنامے میں تو آنکھیں کھل گئیں اپنی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:22 PM
اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟ راجہ اکرام تھانہ 6 01-03-09 02:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger