واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-10, 12:00 AM   #1
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 19-08-10, 12:00 AM



لندن…سی ایم ڈی…اسرائیلی خاتون فوجی ایڈن ابرجل نے فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی متنازعہ تصاویر پر معافی مانگنے اور انہیں غلط تسلیم کر نے سے انکار کر دیاہے۔ایڈن کا کہناہے کہ ان تصاویر کے سامنے آ نے کے بعد انہیں موت کی دھمکیا ں مل رہیں لیکن ان کا مقصد کسی کی بے عز تی کرنا نہیں تھا اور یہ تصاویر انہوں نے آرمی میں اپنے تجربے کی یادگار کے طور پر کھنچو ائی تھیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ تصاویر کے خلاف اتنے شدید ردِّعمل سے وہ بہت حیران ہیں۔ فیس بک پر پوسٹ کی گئی ان تصاویر میں ایڈن ہا تھ اور آ نکھوں پر پٹی بندھے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ مسکراتی ہو ئی نظر آرہی ہیں ۔ان تصاویر کے منظرعام پر آ نے بعد اسرائیلی حکا م کی جا نب سے بھی اسے شرمنا ک رویہ قراردیا گیا تھا جبکہ فلسطینی تر جمان کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر اسرائیل فو جیوں کے غا صبانہ رویے کو ظا ہر کر تی ہیں ۔

روزنامہ جنگ
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

Last edited by ھارون اعظم; 19-08-10 at 12:18 AM.. وجہ: خبر کی تصویر کے ساتھ یونی کوڈ کا اضافہ

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 647
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-10), یاسر عمران مرزا (02-09-10), میاں شاہد (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10), احمد بلال (20-08-10), سحر (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 12:07 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (19-08-10), احمد بلال (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 12:09 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,194
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خالی مراسلے کو انتہا پسندی ؟؟؟؟؟

شاید کہ سکتے ہوں‌گے

آج کل تو ہر بات ممکن ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-10, 12:10 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کسے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟
قیدیوں کے ہاتھ باندھ کر، ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر فوٹو سیشن، اسی کی طرف اشارہ تھا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (20-08-10), شمشاد احمد (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 12:21 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
خالی مراسلے کو انتہا پسندی ؟؟؟؟؟

شاید کہ سکتے ہوں‌گے

آج کل تو ہر بات ممکن ہے
تصویر اٹیچ کی تھی، لیکن نظر نہیں آرہی۔ شائد کچھ مسئلہ ہو۔ اس لئے یونی کوڈ میں خبر لگادی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-08-10), احمد بلال (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 12:35 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی یہ ادا انتہا پسندی بھی نہیں اور جہالت کا قانون بھی نہیں۔۔۔۔ بلکہ انٹرٹینمنٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی اپنی ڈیوٹی کے دنوں میں اس فرض شناس خاتون نے یاد گار لمحات کو کیمرے کی ‏آنکھ میں بند کر لیا۔۔۔۔۔۔ہاں اگر یہ کام کوئی مسلمان۔۔۔۔ کسی گورے کے ساتھ کر لیتا تو یقینا
انتہا پسندی ہوتی
دہشت گردی ہوتی
اسلامی تعلیمات ہوتی
جہالیت کے قانون کو عام کرنے کی ملا کی سازش ہوتی

لیکن ‌چونکہ یہ ایک فرض شناس اسرائیل خاتون کے یاد گار لمحات ہیں اس لئے اس میں انھیں
نہ انسانیت نظر ‏آئے گی
نہ بنیادی انسانی حقوق
اور نہ ہی قیدیوں کے حقوق و عزت و نفس
کا خیال ‏آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏آخر اس کی وجہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے۔۔۔ اس کی وجہ لاٹھی ہے۔۔۔۔۔۔
اس دنیا میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پتہ نہیں الکومونیا میں کیا قانون ہے۔۔۔۔۔ یہ تو وہاں کے باسی ہی بتا سکتے ہیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

Last edited by شمشاد احمد; 19-08-10 at 12:37 AM.
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-10), ھارون اعظم (19-08-10), میاں شاہد (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10), مسٹر شیف (19-08-10), آبی ٹوکول (19-08-10), احمد بلال (20-08-10), سحر (20-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10), عبداللہ حیدر (01-09-10)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-10 میاں شاہد الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا 150
پرانا 19-08-10, 12:48 AM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک غلط اور ناقابل قبول حرکت ہے، جسکی کوئی بھی مہذب انسان حمایت نہیں کر سکتا۔

۔۔۔۔مگر یہ حرکت انتہا پسندی کی کیٹاگری میں کیسے آتی ہے؟
انتہا پسندی کی تعریف یا وضعات تو فرما دیں؟

1.jpg
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-08-10), کنعان (19-08-10), مرزا عامر (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 01:14 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nasiwise جی
اقتباس:
یہ ایک غلط اور ناقابل قبول حرکت ہے، جسکی کوئی بھی مہذب انسان حمایت نہیں کر سکتا۔

۔۔۔۔مگر یہ حرکت انتہا پسندی کی کیٹاگری میں کیسے آتی ہے؟
انتہا پسندی کی تعریف یا وضعات تو فرما دیں؟
انتہا پسندی، روشن خیالی، دہشت گردی،قدامت پسند، ماڈریٹ اسلام یا مسلم وغیرہ بہت سے الفاظ و محاورات بغیر تعریفات کے ہی بہت سے مقاصد کے حصول کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس فرق صرف اتنا سا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ کوئی بے ‌چارہ۔ دقیانوس، قدامت پسند سا شخص اگر ‏آئنیہ دیکھا دے تو تعریفات اور تحقیقات پتہ نہیں کیوں لوگوں کو یاد ‏آ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

اب یہ ہی دیکھ لیں اس تصویر ‏آپ ‏آپ نے اپنے نام کا ٹیکہ لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی تو انتہا پسندی ہے۔۔۔۔۔ جب کہ یہ تصویر ‏آپ کی پراپرٹی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقنیا نٹ سے لی گئی ہے۔۔۔۔۔

بہر حال بھائی میں اب بھی مانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‏آپ انتہا پسند نہیں۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ تعریف واضح نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جہاں دل کرے ۔۔۔۔۔۔۔‏آپ کو انتہا پسند کہنے میں حرج بھی نہیں۔۔۔۔ کیوں کہ تعریف واضح نہیں۔

اب سارے الفاظ کا تعلق میرا خیال ہے۔۔۔۔۔۔اس بات سے ہے کہ ‏آپ ٹیبل کی کس طرف بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرف ہیں تو ‏آپ انتہا پسند۔۔۔۔ اس طرف ہیں تو ‏آپ ماڈریٹ۔۔۔۔۔ ‏آپ ٹیبل کے اس طرف ہیں۔۔۔۔۔ تو باغی و غدار۔۔۔۔۔ اس طرف ہیں۔ تو مجاہد۔۔۔ اور ملک و ملت کے لئے قربانی دینے والے۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-01-11), مسٹر شیف (19-08-10), احمد بلال (20-08-10), سحر (20-08-10), عبداللہ آدم (19-08-10), عبداللہ حیدر (01-09-10)
پرانا 19-08-10, 01:50 AM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مراسلہ ڈیوپلیکیشن کی وجہ سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے
Nasiwise

Last edited by ناصحی; 19-08-10 at 02:03 AM. وجہ: Deleted after accidental duplication was discovered
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-10, 01:56 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
Nasiwise جی
انتہا پسندی، روشن خیالی، دہشت گردی،قدامت پسند، ماڈریٹ اسلام یا مسلم وغیرہ بہت سے الفاظ و محاورات بغیر تعریفات کے ہی بہت سے مقاصد کے حصول کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں جی، ان الفاظ کی مخصوس اور واضع تعریفیں موجود ہیں اور اگر کوئی ایک مہذب اور سلجھے ہوے معاشرے میں انکا غلط استعمال کرے تو اسےشرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Name:  gig.gif
Views: 78
Size:  4.6 KB

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اب یہ ہی دیکھ لیں اس تصویر ‏آپ ‏آپ نے اپنے نام کا ٹیکہ لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی تو انتہا پسندی ہے۔۔۔۔۔ جب کہ یہ تصویر ‏آپ کی پراپرٹی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقنیا نٹ سے لی گئی ہے۔۔۔۔۔
تصویر میری پراپرٹی نہیں لیکن اسپرمیرا واٹر مارک ہے صرف یہ ظاہر کرنے کیلیے ہے کہ میں نےپاک نیٹ پر پیش کرنے کیلے اسے ڈھونڈنے اور اسکی ایڈٹنگ پر وقت صرف کیا ہے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:00 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nasiwise
اقتباس:
نہیں جی، ان الفاظ کی مخصوس اور واضع تعریفیں موجود ہیں اور اگر کوئی اہم شخصیت انکا غلط استعمال کرے تو اسے مہذب معاشرے میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بھائی حیرت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط استعمال پر لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں اور ہم ہے کہ مذہب معاشرے میں ان کو صرف شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہ مذہب معاشرہ ہے کون سا۔۔۔
اقتباس:
تصویر میری پراپرٹی نہیں لیکن اسلیےاسپرمیرا واٹر مارک ہے یہ ظاہر کرنے کیلیے ہے کہ میں نےپاک نیٹ پر پیش کرنے کیلے اسے ڈھونڈنے اور اسکی ایڈٹنگ پر وقت صرف کیا ہے۔
پیارے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔ اور ‏آپ کی محنت کی قدر کرتا ہو۔۔۔۔۔ میں مجھے خود یہاں کمی محسوس ہوئی تھی کہ تصویر تھی کون سی ‏آخر۔۔۔ ‏آپ نے وہ کمی پوری کر دی

میں نے تو صرف لفظ انتہا پسندی کو غلط معنوں میں استعمال کرنے کی برموقع ایک مثال پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو شاید غلط ہو گی۔۔۔۔۔۔۔ اگر ‏آپ کو اس سے تکلیف ہوئی تو معذرت بھائی۔


اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان الفاظ کی تعریفات اگر ‏آپ بتا دیں تو نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے واقعی معلوم نہیں کہ
مہذب دنیا ہے کونسی
اور وہ ان الفاظ کی کیا تعریفات کرتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-08-10), احمد بلال (20-08-10), سحر (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:23 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,242
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو کافروں کا جو دل چاہتا ہے کسی لفظ کی مرضی سے تعریف نکال لیتے ہیں۔ اب تو آکسفورڈ میں انتہا پسندی کے لفظ کے معنی کو مسلمانوں سے جوڑ دیا گیا ہے۔ یہ بات میں نے اخبار کے کسی کالم میں پڑھی تھی اللہ جانتا ہے سچ ہے یا جھوٹ۔ بغیر تحقیق حوالہ دینے رپ معذرت خواہ ہوں، اس لئے لکھی ہے کہ شاید کسی بھائی یا بہن کو اس بارے معلومات ہوں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (19-08-10), احمد بلال (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:24 AM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
Nasiwise
ویسے یہ مذہب معاشرہ ہے کون سا۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان الفاظ کی تعریفات اگر ‏آپ بتا دیں تو نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مذہب معاشرہ وہ ہے جہاں دوسروں کی زبان کے استعمال پر نظر رکھی جاتی ہے۔ جب بھی کوئی کسی لفظ کا غلط استعمال کرتے پکڑا جائے تو اسے نہ صرف شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ اسکی کیریڈابلاٹی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

جب وقت ملا تو 'انتہا پسندی' کی تعریف اسی مراسلے میں ضرورجلد پیش کروں گا البتہ دوسرے الفاظ کی تعریفیں بتانےکا وعدہ نہیں کر سکتا
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-10), میاں شاہد (19-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:29 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,194
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
بلکہ اسکی کیریڈابلاٹی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔
ویسے ساکھ کو لفظی طور پر تو آپ نے بھی اچھا خاصہ نقصان پہنچادیا ہے



بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (19-08-10), احمد بلال (20-08-10)
پرانا 19-08-10, 02:39 AM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل سمجھ نہیں آئی آپ نے کیا فرمایا ہے، اسپر کچھ مزید روشنی ڈال سکتے ہیں؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-08-10)
جواب

Tags
com, gif, jang, quote, shafresha, فوٹو, ہے۔, ہاتھ, فرض, کہہ, کر،, کسے, پٹیاں, پسندی, نظر, میاں, ممکن, مراسلے, آنکھوں, انتہا, اشارہ, باندھ, تھا۔, خالی, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 11:24 AM
میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک راجہ اکرام شعر و شاعری 10 05-01-11 05:00 PM
اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں! پاکستانی لڑکی باورچی خانہ 82 16-09-09 03:44 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger