| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 391
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-10-10), فیصل ناصر (09-10-10), فرحان دانش (09-10-10), یاسر عمران مرزا (09-10-10), مرزا عامر (09-10-10), اویسی (09-10-10), طارق راحیل (11-10-10), عبدالقدوس (09-10-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کنفرم ریسورسز سے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ مزید تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پہلی تین تصاویر میں کافی موٹے کپڑے لگتے ہیں جو عموماَ سرد موسم میں پہننے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔۔۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اینجلینا جولی کی یہ تصاویر 2005 سے لیکر 2010 تک زلزلے، افغان مہاجرین کی منتقلی اور سیلاب کے مختلف موقعوں پر لی گئی ہیں۔ میرے خیال میں یہ سب اصلی ہیں البتہ میں نے آپکی صرف پہلی تین تصاویر کی authenticity چیک کی ہے کیونکہ آپ کے مطابق یہ کنفرمڈ سروسز سے نہیں تھیں۔
یہ تصویر بلا شک اصلی ہے کیونکہ اسے UNHCR کی فوٹو سٹریم میں پیش کیا گیا ہے
![]() یہ تصویر روئٹر کی ہے اسلیے یہ بھی اصلی ہے ![]() Here Jolie climbs aboard a truck carrying Afghan refugees back to Afghanistan during her visit to the Kacha Gari refugee camp in Peshawar (Reuters Photo). یہ تصویر بھی اصلی ہے اس کی سورس Getty Images ہے۔ ![]() Angelina Jolie (R) is pictured during her visit to the Kacha Ghari Repatriation Centre outside Peshawar, 05 May 2005.
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 09-10-10 at 03:24 PM. وجہ: Gradual post update with futher information |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنفرم ہو گئی ہیں تو اصلی ہوں گی ۔۔
لیکن یہ ہیں کن علاقوں کی ؟ پختون خواتین تو بہت با پردہ ہوتی ہیں ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Getty Images، UNCHR اور روئٹر جیسی بڑی تنظیمیں کو اینجلیا جولی کی چند نقلی تصاویر کیلیے اپنی قیمتی reputation کو برباد کرنے کی ضرورت نہیں۔
ان میں سے کچھ تصاویر بالاکوٹ اور پشاور سے ہیں، باقی میں چیک نہیں کر سکا۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جناب تصاوير اصلي هي سهي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ان كے اصلي يا جعلي هونے سے كيا فرق پڑتاهے۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مان لیا بھائی اصلی ہیں ڈراو تو نہیں ۔ ہم جانتے ہیں کہ بھائی خلیل انجلینا کے بارے میں جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
انجلینا نے پاکستان کا دورہ دو دفعہ کیا، شاید کچھ تصاویر پہلے دورے کی ہوں۔ کنفرم تو نہیںکر سکتا لیکن میںنے یہ تصاویر کئی اور جگہوںپر بھی انجلینا کے حوالے سے ہی دیکھی ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-10-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک جھوٹی تصویر سے اس قسم کی اینجیسیوں کی credibillity کو نقصان پہنچتا ہے اسلیے وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں انکی تصویریں بلکل اصلی ہوں۔ امریکی فوج والوں نے اپنے ایک جنرل General Ann Dunwoody کی بدلی ہو تصویر Associated Press (AP) والوں کو دی تھی جسے انہوں نے ریجیکٹ کر دیا تھا۔ نیچے آپ اصلی اور بدلی ہوئی تصویر میں فرق دیکھ سکتے ہیں پاکستانی فوج نے بھی اسی طرح اپنے ایک جنرل کی سوات میں وزٹ کے دوران لی گئی تصویر میں ہیلی کاپٹر شامل کیا تھا لیکن پکڑے گے تھے اور اپنی بدنامی کرائی تھی۔ |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (10-10-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں, ہیں۔۔۔, ہیں؟, فوٹو, ہوتے, کپڑے, کوئی, کافی, پہلی, وقت, لگتے, چیک, موٹے, موسم, مزید, انجلینا, استعمال, اصل, اصلی, تین, تصویر, تصاویر, خواتین, سلام, سرد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| مُراسلے میںگوگل یا کسی URL سے تصاویر کیسے اٹیچ کریں؟ | shafresha | پاک نیٹ ٹیوٹوریلز | 7 | 08-09-10 12:54 PM |
| فورمز پر تصاویر کیسے پوسٹ کرتے ہیں؟ | Munawer Ali | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 17-07-09 10:48 PM |