واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کیا تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام لگا دیا جائے؟ منموہن نے صحافی کو جھاڑ دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 05:19 AM   #1
کیا تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام لگا دیا جائے؟ منموہن نے صحافی کو جھاڑ دیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-09-11, 05:19 AM

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ نے ڈھاکہ سے نئی دہلی واپس آتے ہوئے طیارے میں ایک صحافی کو اس وقت ڈانٹ دیا جب اس نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا دہلی ہائیکورٹ دھماکے میں پاکستان ملوث ہوسکتا ہے؟ وزیراعظم نے صحافی سے استفسار کیا کہ آپ پاکستان کو الزام دینا چاہتے ہیں۔ کیا بغیر تحقیقات کے ہی پاکستان پر الزام لگا دیا جائے۔ انہوں نے میڈیا کو حقائق جانے بغیر کسی بھی ملک یا ادارے پر الزام لگا دینے کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو صرف حقائق سامنے آنے کے بعد خبر نشر کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں بلاوجہ الزام تراشی کی پالیسی سے بھارت کی خارجہ پالیسی متاثر ہو رہی ہے۔ اس پالیسی کو تبدیل کرنا ہوگا۔ دہشت گردی ایک گلوبل مسئلہ ہے، کسی ایک ملک کو اس کا الزام نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو دہشت گردی کے حوالے سے اہم اقدامات کرنے ہوں گے اور دہشت گردوں کے ساتھ سخت طریقے سے نپٹنا ہوگا۔ ہم دہشت گردوں کے دباﺅ میں آنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک طویل جنگ ہے جس سے نہ صرف حکومت کو لڑنا ہوگا بلکہ تمام سیاسی پارٹیوں اور عوام کو مل کر حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔ ہم تنہا اس جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11), عروج (14-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:24 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوسکتا, ہے۔, ہے،, کرنی, گے, پاکستان, وقت, وزیراعظم, لگا, لاہور, نئی, میڈیا, ملک, متاثر, الزام, جانے, حکومت, حوالے, خبر, دینا, سوال, سامنے, عوام, صحافی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز جاویداسد خبریں 3 14-01-11 08:50 PM
بر طا نیہ سے غیر قانو نی پاکستانی نکالنے کیلئے آپریشن جاویداسد خبریں 4 05-11-10 06:19 AM
بغیر پائلٹ کا پاکستانی جہاز چاچا کمال میرا پاکستان 1 22-03-08 01:54 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
غیر ملکی اخبارات کے مفروضے مسترد، جوہری اثاثے محفوظ ہیں، پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger