واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: کیاپاکستان اور بھارت کی جنگ ہو گی؟
ہاں ؟ 0 0%
نہیں؟ 4 100.00%
ووٹ دینے والے: 4. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-11-08, 12:25 PM   #1
کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 30-11-08, 12:25 PM

موجودہ صورت حال میں جب کہ بھارت میں بہت ہی سنگین صورت حال ہے ۔۔ بھارت کا بہت سا جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے۔ اور بھارت ان تمام واقعات کا الزام پاکستان کو دے رہا ہے۔

پاکستان میں ہائی ریڈ الرٹ بھی ہو چکا ہے۔

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان تمام واقعات کا اصل محرک کون ہے؟

کیا بھارت اپنے الیکشن کے لئے تو یہ پلاٹ تیار نہیں کر رہا؟

کیا بھارت واقعی پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے؟

یہ تمام بیانات بھارت کسی اور طاقت کے کہنے پر تو نہیں دے رہا؟

داؤد ابراہیم کون ہے ؟ اور اس کی کڑی ان واقعات سے ملتی ہے یا نہیں ؟


اقتباس:
کیاپاکستان اور بھارت کی جنگ ہو گی؟
ہاں ؟
یا
نہیں؟

پول میں حصہ لیں۔






۔۔۔

Attached Thumbnails
pak-vs-india-war.jpg  

__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Last edited by Real_Light; 30-11-08 at 12:28 PM.. وجہ: Attachment

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
جیدی (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 12:38 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول

نہیں ھوگی جنگ ۔ ۔ ۔
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 01:01 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: کیا پاکستان اور بھارت جنگ متوقع ہے؟ ووٹ پول

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جیدی مراسلہ دیکھیں
نہیں ھوگی جنگ ۔ ۔ ۔


اپ نے ریپلائی کے ساتھ ساتھ ووٹ بھی پول کیا ہے شکریہ






باقی دوستوں کی رائے کا بھی انتظار ہے ۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
Pakistan Vs India, پاکستان, واقعات, موجودہ, متوقع, War, الزام, جواب, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاشمی، سعد رفیق کا ووٹ سب نے محسوس کیا: قابل تحسین سیاستدان گلاب خان عمومی بحث 4 14-04-10 09:24 AM
پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں خرم شہزاد خرم گپ شپ 6 27-02-10 03:42 AM
سی این این کے فلسطین اسرائیل جنگ پول میں ووٹ کرو مسافر خبریں 5 14-01-09 04:34 PM
ووٹ کے ذریعے ثابت ہوگیا، پشتون انتہا پسند اور دہشتگرد قوم نہیں، اسفند یار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:21 AM
اے این پی کو ووٹ نہ دیا تو پختون مزید تباہی سے دوچار ہونگے، اسفند یار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger