واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کیا پاکستان بھی یوگو سلاویہ ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-09, 05:54 PM   #1
کیا پاکستان بھی یوگو سلاویہ ہے؟
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 25-05-09, 05:54 PM

کیا پاکستان بھی یوگو سلاویہ ہے؟

Attached Thumbnails
yugoslavia-pakistan-1.jpg  

Attached Images
  


 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 25-05-09, 06:15 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین شئرنگ ہے Real_Light بھائی ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (25-05-09), راشد احمد (28-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 25-05-09, 07:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے میرے بھائی اسکا خلاصہ ہی لکھ دیتے نا اتنا کون پڑھے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-05-09, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شئرنگ ہے سوچنے پر مجبورکردینےوالی تحریرہے
سام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (26-05-09), فیصل ناصر (25-05-09)
پرانا 27-05-09, 05:27 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ شکریہ
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (27-05-09)
پرانا 30-05-09, 02:20 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے میرے بھائی اسکا خلاصہ ہی لکھ دیتے نا اتنا کون پڑھے
محترم اتنا بڑا آرٹیکل تو نہیں ہے۔۔۔۔ ہمت کریں۔۔دس منٹ میں تمام آرٹیکل پڑھا جا سکتا ہے ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 07:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اس تھريڈ ميں پوسٹ کيے گۓ آرٹيکل کے انداز تحرير سے واضح ہے کہ يہ اسی مخصوص نظريہ اور سوچ کی عکاسی کرتا ہے جس کے تحت "ہر مسلۓ کا قصور وار امريکہ ہے" اور اس کا واحد مقصد جذبات بھڑکانہ، سياسی تجزيے کے نام پر واقعات تخليق کرنا اور نت نئ سازشی کہانياں بنانا ہے۔

اس طرح کے کالم لکھنے والے لکھاريوں کے نزديک ثبوت اور ريفرنس تو درکنار متوازن اور قابل فہم منطق کی بھی کوئ اہمیت نہيں ہوتی۔

ليکن انھی لکھاريوں کے اپنے قائم کردہ معيار کو مدنظر رکھنے کے باوجود اس آرٹيکل ميں جس طريقے سے حقائق اور سچ کو مسخ کيا گيا ہے، وہ ميرے لیے حيران کن ہے۔

يہ دعوی کرنا کہ امريکہ نے بوسنيا کے عوام کے لیے کچھ نہيں کيا، ايسے ہی ہے جيسے يہ دعوی کيا جاۓ کہ عمران خان نے پاکستان ميں کرکٹ کے لیے کچھ نہيں کيآ۔

اس نوعيت کا بے بنياد اور غلط بيان 90 کی دہائ کے ان مشکل دنوں ميں امريکہ کی جانب سے بوسنيا کے عوام کی حفاظت کے لیے کی جانے والی کوششوں اور امريکی امداد کی ايک مکمل تاريخ کو نظرانداز کرتا ہے۔

امريکی حکومت نے بوسنيا کی تعمير نو کے لیے قريب ايک بلين ڈالرز کی مدد فراہم کی تھی۔ ڈيٹن پيس ايکارڈ کی حمايت ميں يو – ايس – ايڈ کے زير نگرانی امريکہ کی بيرون ملک امداد کے پروگرام کے ذريعے ايک مستحکم، جمہوری ،لسانی تضادات سے پاک اور آزاد معيشت کے حامل بوسنيا کی تشکيل ميں ہر ممکن مدد کی گئ ہے۔ اس کے علاوہ ديگر جن شعبوں ميں امريکی مدد فراہم کی گئ ہے ان ميں انسانی حقوق، دہشت گردی کے سدباب، کسٹمز، اسٹيٹ بارڈر سروس کے علاوہ معيشت کی اصلاح کے لیے تجاويز اور مدد شامل ہے۔

سال 1996 سے 2000 تک يو – ايس – ايڈ کی مد ميں 890 ملين ڈالرز کی امداد کے دو اہم مقاصد تھے۔ جنگ کے نتيجے ميں تباہ شدہ عمارات کی مرمت کر کے بے دخل ہونے والے مہاجرين کی آباد کاری کے ذريعے نسلی امتياز کا خاتمہ کرنا اور نجی شعبے ميں چھوٹے اور درميانے درجے کے کاروبار کی ازسر نو بحالی کے لیے سرمايہ مہيا کرنا تاکہ بينکنگ کے سسٹم کو پھر سے اپنے پيروں پر کھڑا کيا جا سکے۔

سال 2001 سے 2005 کے درميان يو – ايس – ايڈ مہيا کيے جانے والے 200 ملين ڈالرز کے تين اہم مقاصد تھے جن ميں اقليتوں کی آبادکاری، معاشی نظام کی بحالی اور جمہوری اداروں کی تنظيم نو شامل تھی۔ سال 2005 تک زيادہ تر متاثرين اور مہاجرين اپنے گھروں کو لوٹ چکے تھے۔ يو – اين – ايچ – سی – آر کے اندازے کے مطابق قريب دو ملين مہاجرين ميں سے 1 ملين اپنے سابقہ گھروں ميں آباد کيے جا چکے تھے۔ 99 فيصد مہاجرين کے زمينی حقوق بحال کيے جا چکے تھے۔
ميں نے جن امدادی کاروائيوں کا خلاصہ بيان کيا ہے، اس کی تفصيلات آپ اس دستاويز میں ديکھ سکتے ہيں۔

http://www.usaid.ba/Key%20Docs/Post%...plishments.pdf

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-06-09, 07:38 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اس تھريڈ ميں کالم نگار نے واقعات کا جو تسلسل بيان کيا ہے اس سے يہ تاثر ملتا ہے کہ امريکہ اور سی – آئ – اے جيسے کوئ ناقابل شکست اور اختيارات سے مالا مال قوتيں ہیں جو دنيا کے کسی بھی ملک کے سياسی، معاشی اور معاشرتی منظرنامے کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

اس مفروضے کا حقيقت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔

اس کالم ميں جن بے شمار بے بنياد سازشی کہانيوں کا ذکر "تاريخی واقعات" کے تناظر ميں کيا گيا ہے، ان کی تفصيل ميں جاۓ بغير کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔

سال 1992 ميں بوسنيا ہرزيگونيا نے ميسيڈونيا کے ساتھ سابقہ يوگوسلاويہ سے عليحدگی اور اپنی آزادی کا اعلان کر ديا۔ يہاں يہ حققیت قابل غور ہے کہ ابتدا ميں امريکہ نے اس تقسيم کی شديد مخالفت کی تھی کيونکہ اس کے نتيجے ميں جنگ کے قوی امکانات تھے۔ يہ وہی سال تھا جب امريکی صدر جارج بش سينير صدارتی اليکشن ميں شکست کھا گۓ تھے۔ ميں آپ کو يہ بھی ياد دلا دوں کہ جارج بش سينير 70 کی دہائ میں سی – آئ – اے کے چيف تھے۔

يہ مفروضہ منطق اور فہم سے عاری ہے کہ ايک طرف تو امريکی صدر اور سی – آئ – اے اتنے طاقتور، اثر ورسوخ اور وسائل سے مالا مال ہوں کہ يوگوسلاويہ کی تقسيم کے منصوبے کو کامياب کر سکيں اور دوسری جانب اتنے کمزور اور اختيارات سے عاری ہوں کہ خود اپنے ملک میں اپنے ہی لوگوں کی سوچ اور انکی حمايت حاصل نہ کر سکيں۔

طاقت کا بنيادی اصول يہ ہے کہ اس کا آغاز اپنے گھر سے ہوتا ہے۔ اس ميں کو‏ئ شک نہيں کہ امريکہ دنيا ميں ايک اہم طاقت کی حيثيت سے اپنا ايک مقام رکھتا ہے۔ ليکن اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ امريکہ ہزاروں ميل دور آباد ممالک کی قسمت کا فيصلہ کر سکتا ہے۔ نہ ہی امريکہ کے پاس اس کے اختيارات ہيں اور نہ ہی اس کی خواہش۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, digital, email, fawad, green, Islamic Estate, Swat, Terrorism, پوسٹ, پاکستان, یوگو سلاویہ, واقعات, مکمل, ممکن, بہترین, بھائی, خان, عمران, عمران خان, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان دہشت گردی کے بحران سے کبھی نجات حاصل نہ کر سکے گا : دوسرا زاویہ حیدر میرا پاکستان 5 19-07-09 12:37 PM
یورپی یونین کے مبصرین کی فاروق ستار اور ارکان رابطہ کمیٹی سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:50 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:36 PM
جیوکی بندش:یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی صحافیوں کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger