| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 361
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی بات میں نے بھی تقریباً 1 سال پہلے پڑھی تھی۔
اب حقیقت کیا ہے؟؟؟؟ کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ اللہ پاکستان کی خفاظت فرمائے۔آمین |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مون لائیٹ آفریدی (18-08-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم
مشہور کاميڈين معين اختر نے ايک بار کہا تھا کہ پاکستان ميں اگر کسی بچے کے پيٹ ميں بھی درد ہو تو ہم اس کا الزام فوری طور پر امريکہ پر لگا ديتے ہيں۔ بدقسمتی سے ملکی سطح پر ہم آج بھی اسی پاليسی پر کاربند ہيں جس کا آغاز 70 کے عشرہ ميں ہوا تھا۔ "بيرونی ہاتھ" اور "امريکی سازش" جيسے لفظ سياسی نعرے بن چکے ہيں۔ آخر ہم کب ۃک ہر مسلۓ پر امريکہ کو مورد الزام ٹھہرا کر اپنا دامن بچاتے رہيں گے۔ حقيقت يہ ہے کہ انفارميشن کے اس دور ميں جبکہ دنيا ايک گلوبل وليج کی شکل اختيار کر چکی ہے، نہ ہی امريکہ کے پاس اتنے وسائل ہيں کہ وہ کسی دوسرے ملک کے ميڈيا کو کنٹرول کرے اور نہ ہی اس کا کوئ ثبوت آپ نے اپنے آرٹيکل ميں ديا ہے۔ آپ يہ بات بھول رہے ہيں کہ خود امريکی صدر پر سب سے زيادہ تنقيد امريکی ٹی وی پر ہوتی ہے۔ اگر امريکی صدر خود اپنے ملک ميں اپنے اوپر ہونے والی تنقيد پر کنٹرول نہيں کر سکتے تو وہ پاکستانی ميڈيا کو کيسے کنٹرول کر سکتے ہيں۔ ياد رکھيے کے آج کے دور ميں ميڈيا کے بڑے بڑے ادارے بزنس کے اصولوں پر چلتے ہيں۔ ميڈيا وہی کچھ دکھاتا ہے جو لوگ ديکھنا چاہتے ہيں۔ اگر لوگ کسی چينل کو يکسر مسترد کر ديں تو وہ اپنے آپ معاشی موت مر جاۓ گا۔ کيا آپ وہ دور بھول گۓ ہيں جب پاکستان ميں صرف ايک ٹی وی چينل تھا اور اس پر حکومت کا مکمل کنٹرول تھا۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ وہ صورتحال پاکستان کے ليے بہتر تھی؟ جہاں تک مشرف کی وردی کا سوال ہے تو اس حوالے سے صرف امريکہ ہی نے نہیں بلکہ دنيا کے بہت سے مسلم اور غير مسلم ممالک نے اس ضمن ميں يہ موقف اختيار کيا تھا کہ پاکستان ميں جمہوريت کی بحالی کے ليے مشرف کا وردی اتارنا ضروری ہے۔ فواد - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم - يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,858
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (19-08-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور امریکہ ہر بات کا الزام القائدہ اور طالبان کے سر لگا دیتا ہے۔ کیا کسی اور طرف دہشت گردی اسے نظر نہیں آتی؟؟
کیا کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم اور فلسطینی زمین پر اسرائیل کا قبضہ اور یہودیوں کے مظالم دہشت گردی نہیں ہیں۔کیا بوسنیا اور اب جورجیا میں روسی فوج کی کاروائیاں کیا ہیں؟؟؟ |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (20-08-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے جوابات دیے ہیں آپ نے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| burn, business, country, digital, dua, email, fawad, private, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مکمل, موت, آج, الزام, امریکہ, جواب, خبر, سال, طالبان, صورتحال, صحافی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|