واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کیسی ہی کیوں نہ ہو مسلمانوں کی کامیابی منظور نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-10, 10:47 PM   #1
کیسی ہی کیوں نہ ہو مسلمانوں کی کامیابی منظور نہیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-09-10, 10:47 PM

08 ستمبر 2010
نوسٹل ( مانیٹر نگ ڈیسک ) سوئٹزر لینڈ میں مساجد کی میناروں پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی شدت پسند جماعت سینڑل ڈیموکریٹک یونین نے تیونس، مراکش اور کوسوو سے تعلق رکھنے والی تین مسلمان دوشیزاﺅں کی سوئس کاونٹی نوسٹل کے مقابلہ حسن میں شمولیت اور کامیابی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور مقابلے کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمان ایوان بیران نے مقابلے کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں یکسر مسترد کر دیا ہے۔ تینوں مسلمان دوشیزائیں مقابلہ حسن کی ٹاپ 12 شرکاءکے طور پر منتخب ہوئی ہیں۔ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی اسی جماعت نے سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے میناروں کی تعمیر پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ یہی جماعت ملک میں مسلمان اور عرب کیمونٹی کے خلاف حملوں کی وجہ سے بھی خاصی شہرت رکھتی ہے۔مقابلے میں انیس سالہ راسیہ الصمعی نے حسینہ نوسٹل کا خطاب حاصل کیا جبکہ سترہ سالہ مراکشی دوشیزہ ھدی صابر اور کوسوو کی انیس سالہ جینیتا حسناج مقابلے میں با الترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر آئیں۔سوئٹزر لینڈ سے شائع ہونے والے روزنامے "لی ماٹن" نے مقابلہ حسن میں تیونسی مسلمان دوشیزہ کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ مقابلہ حسن میں شرکت کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ اخبار کی اس رائے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے حالانکہ کامیاب ہونے والی دوشیزہ نے مستقبل میں وکالت کا پیشہ اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔کوسوو کی رنر اپ حسینہ کا کہنا ہے کہ دین آپ کا ذاتی معاملہ ہو سکتا ہے۔ ہر شخص کسی نہ کسی عقیدے اور معیارات میں یقین رکھ سکتا ہے۔ جینیتا حسناج نے کہا کہ مقابلہ حسن میں دین کو شامل کرنا انتہائی افسوسناک بات ہے۔حسناج کا کہنا ہے کہ مقابلہ حسن میں شرکت کے حوالے سے خبر میں تین مسلمان دوشیزاوں کا ذکر کرنے کے بجائے یہ کہا جائے کہ تین خوبصورت لڑکیوں نے سوئس نوسٹل مقابلہ حسن جیت لیا تو بہتر ہوتا۔مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی مراکشی حسینہ ھدی صابر کا کہنا کہ ان کا مسلمان ہونا ان کے لباس اختیار کرنے اور زندگی گذارنے کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہونا چاہئے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 96
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), ھارون اعظم (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10)
پرانا 08-09-10, 10:50 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے آپ کو ماڈرن کرنے کی بجائے اپنے مذہب کی طرف رجوع کریں اور اعمال سے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کریں یہ کام بے دین ممالک کو ہی زیب دیتا ہے۔ بہتر تھا کہ ان مسلمان ممالک کے حصہ لینے والی خواتین کو شامل ہی نہ کیا جاتا تاکہ آئندہ کسی مسلمان ممالک کی خواتین کو جرات نہ ہوتی یا یہ ممالک انکو اسلام کے مطابق سزا دین کہ انہوں نے یہ غیراسلامی کام کیا ہی کیوں ہے۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-09-10), محمد عاصم (09-09-10), مرزا عامر (08-09-10)
جواب

Tags
color, کرتے, ٹاپ, پہلے, پسند, ڈیسک, میناروں, مقابلہ, ملک, منظور, مسلمان, مسلمانوں, جیت, حسن, خلاف, خبر, زندگی, شخص, طور, عقیدے, عائد, عرب, غم, غصے, صابر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
میں کیسی ہوں بے وفا سیپ شاعری اور مصوری 1 27-12-10 01:38 PM
صدر زرداری کی خواہش پر امریکیوں کےلئے ویزا پالیسی میں چھوٹ گلاب خان خبریں 1 14-11-10 05:47 AM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے Wahid Mahmood شعر و شاعری 0 29-10-09 10:58 AM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger