واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-11, 07:49 PM   #1
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟
زارا زارا آف لائن ہے 04-02-11, 07:49 PM

السلام علیکم

مظفر گڑھ کے درندہ صفت زمیندار نے غریب محنت کش سے پرانی رنجش اور حکم عدولی کا بدلہ لینے کے لئے سات سالہ بچی پر کتے چھوڑ کر حیوانیت کا ثبوت دیا ہے۔ کتوں نے بچی کو شدید زخمی کر دیا جسے بعد ازاں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شہر سلطان کے موضع بیر بند کے مزدور غلام قاسم کی بیٹی سات سالہ نصیبو سکول پڑھنے کے لئے جار ہی تھی کہ اُس پر مقامی زمیندار فیض بخش جتوئی نے کتے چھوڑ دیئے جس سے طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس تھانہ شہر سلطان نے زمیندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ محنت کش غلام قاسم کا کہنا ہے کہ ملزم با اثر ہے جس سے اسکی جان کو بھی خطرہ ہے اُس نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملزم کی گرفتاری اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
پرانا 04-02-11, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسان کے روپ میں بے رحم بھیڑئیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیض, ہے۔, کتے, گڑھ, پولیس, پرانی, وزیر, لیا, لوگ, چھوڑ, مطابق, السلام, ابھی, اثر, اعلیٰ, با, ثبوت, حکم, خلاف, سات, شہر, شدید, غلام, غریب, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger