واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کینیا میں فسادات میں اب تک 341 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:29 AM   #1
کینیا میں فسادات میں اب تک 341 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:29 AM

کینیا میں فسادات میں اب تک 341 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کینیا میں صدارتی انتخاب میں حزب اختلاف کی ناکامی اور دھندلی کے الزام کے بعد شروع ہونے والے فسادات میں مرنے والے افراد کی تعداد341 تک پہنچ گئی ہے۔
مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیا میں صدارتی انتخاب میں حزب اختلاف کی ناکامی اور دھندلی کے الزام کے بعد شروع ہونے والے فسادات میں مرنے والے افراد کی تعداد341 تک پہنچ گئی ہے۔حکام کے مطابق رات گئے کینیا کے مغربی علاقوں میں ہنگامہ آرائی میں پینتیس افراد مارے گئے ۔ان میں دو پولیس اہل کار بھی شامل ہیں۔کینیا میں صدارتی انتخاب کے بعد جھڑپیں اس وقت شدت اختیارکرگئی تھیں جب صدر ہوائی کباکی کی کامیابی کے بعد حزب اختلاف کے امیدوار اوڈنگا لاؤنے دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد ملک بھر میں حکمراں جماعت کے خلاف مظاہروں اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ گزشتہ چھ روز سے جاری فسادات کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تین سو اکتالیس تک پہنچ گئی ہے

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
جواب

Tags
ہنگامہ, پولیس, الزام, خلاف, رات, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن گھر میں ہیں مگر پڑھتا نہیں میں۔۔۔۔ fazain گپ شپ 5 17-06-11 03:29 PM
خود گلے لگیں ۔۔۔۔اور چومیں۔۔۔۔ گال۔۔ حیدر Rehan خبریں 47 06-11-10 01:11 AM
مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ The Great قہقہے ہی قہقے 6 17-10-09 09:07 AM
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت میں حماس کا ایک اور رکن شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:27 AM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger