واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کینیڈا ،زیر حراست4 مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات ختم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:31 AM   #1
کینیڈا ،زیر حراست4 مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات ختم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:31 AM

کینیڈا ،زیر حراست4 مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات ختم
ٹورنٹو…کینیڈا میں حراست میں لئے گئے چار مبینہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمے ختم کردئیے گئے ہیں ۔ٹورنٹو میں کینیڈا کے وفاقی پراسیکیوٹر کے حکام نے بتایا کہ اگر ان افراد کے خلاف مزید ایک سال تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی تو ان کو رہا کردیا جائے گا۔چار میں سے تین افراد نے جن پر الزامات لگائے گئے ہیں انھوں نے امن معاہدے پر دستخط کردئے ہیں کہ وہ صاف ستھری زندگی گزاریں گے اور کچھ مخصوص لوگوں سے میل جول نہیں رکھیں گے ۔یہ چار افراد ان اٹھارہ لوگوں میں شامل تھے جنھیں جون دوہزار چھ میں گرفتار کیا گیا تھا اور جن پر کینیڈا کے اہم شہروں میں بم دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی اور دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے اوردہشت گردی کی تربیت دینے کا الزام تھا ۔گذشتہ سال بھی گرفتار کردہ تین دیگر مبینہ دہشت گردوں کے خلاف الزامات ختم کردئے گئے تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
جواب

Tags
منصوبہ, خلاف, زندگی, سال, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
::: اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی - احمد ندیم قاسمی::: ابو کاشان شعر و شاعری 2 24-01-08 09:33 AM
بنوں: راکٹ حملے سے گھر کی چھت اور دیواروں کو نقصان ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger