واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کینیڈا قندھار میں دوبارہ جیل کی تعمیر میں مدد فراہم کریگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 03:03 PM   #1
کینیڈا قندھار میں دوبارہ جیل کی تعمیر میں مدد فراہم کریگا
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 22-06-08, 03:03 PM

اوٹاوا ... کینیڈا افغان صوبے قندھار میں دوبارہ جیل کی تعمیر میں مدد فراہم کریگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق قندھار میں کینیڈین وزارت خارجہ کی عہدیدار الیساگولڈبرگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈین وزیر خارجہ ڈیوڈ ایمرسن نے قندھار میں طالبان کے حملے سے تباہ ہونے والی جیل کے دوبارہ تعمیر میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اورکینیڈا پہلے بھی انفراسٹرکچر اور تربیت میں افغانستان کو مددکر تارہا ہے ۔ واضح رہے کہ قندھار کی سرپوزا جیل پر طالبان نے کے حملے میں 886قید ی فرار ہوگئے تھے ۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, قید, جیل, خبر, طالبان, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی، گوتم بدھ، کنفیوشس کے تعلیمات Real_Light کفروشرک 8 16-05-09 08:35 PM
چیچنیا : یورپ کی سب سے بڑی نو تعمیر شدہ مسجد نمازیوں کیلئے کھول دی گئی ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:22 PM
گوٹھوں کے اطراف چار دیواری تعمیر کرنے کی ہدایت عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:40 PM
ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! طاھر دلچسپ اور عجیب 5 25-06-08 09:58 AM
کینیڈا قندھار میں دوبارہ جیل کی تعمیر میں مدد فراہم کریگا اوٹاوا ... کینیڈ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger