| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 802
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (28-10-08), nsa47 (31-10-08), میاں شاہد (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (04-11-08), محمدعدنان (01-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابن جلال (28-10-08), سیپ (27-10-08), طارق راحیل (28-11-08), عرفان حیدر (04-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وجدان بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ KFC پاکستان میں استعمال ہونے والی مرغی یہیں کی ایک کمپنی سپلائی کرتی ہے۔ میرے آفس کولیگ کے پرانے پڑوسی KFC کی کافی چیزیں سپلائی کرتے تھے۔ شاید ان کی کمپنی کا نام Hafiz کرکے تھا۔ رہی بات youtube کی تو اس پر تو اعتبار کیا ہی نہیں جاسکتا، کیونکہ یہاں پر لوگ اپنا پروفائل بڑھانے کے لیے ہر قسم کی اوٹ پٹانگ ویڈیو دیتے رہتے ہیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (28-10-08), محمدعدنان (01-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابن جلال (28-10-08), طارق راحیل (28-11-08), عرفان حیدر (04-11-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور اگر ایسا ہوتا بھی ہو گا تو ایسی مرغی کم از کم پاکستان میں استعمال نہیں ہوتی ہو گی۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (28-10-08), محمدعدنان (01-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابن جلال (28-10-08), طارق راحیل (28-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی۔ میرے نزدیک تو KFCہی ایک فضول چیز ہے زندگی میں پہلی اور آخری مرتبہ ایک برگر کھا لیا تھا، دو دن تک طبعیت بحال نا ہوئی۔ صرف سٹینڈرڈ ہی ہے باقی تو کچھ نہیں ہے۔ اور خبر کی بات یہ ہے کہ کچھ نا کچھ تو ہوتا ہی ہوگا جو ایسی خبر لگی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (04-11-08), طارق راحیل (28-11-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اس قسم کے مناظر عام طور پر یورپ اور امریکہ جیسی جگہوں پر پیش آتے ہیں میں نے خود ایسی ویڈیو دیکھی ہیں جہاں اس سے بھی گھٹیا قسم کی حرکات تیار ہونے والے کھانے بشمول پیزا وغیرہ کے ساتھ کھانا بنانے والے ملوث دکھائے گئے ہیں جو بیان سے باہر ہے، تاہم پاکستان میں اس قسم کی بے ہودگی کا تصور فی الحال نہیں پایا جاتا اور اللہ کرے کہ مستقبل میں بھی ایسا ہی رہے تاہم ملک کو جس تیزی سے "روشن خیالی" کی جانب لے جایا جا رہا ہے تو مستقبل میں کچھ بھی ممکن ہے۔
یہاں میں بطور مثال ایک بات بیان کروں گا کہ گذشتہ اتوار مؤرخہ 26 اکتوبر 2008 کو میں اتفاقاً ٹی وی دیکھنے لگا تو ایک چینل پر کوئی پروگرام آرہا تھا جس میں انڈیا سے آئے ہوئے کچھ لوگوں کو دکھایا گیا تھا جو کہ پاکستان میں جسمانی معذورین کی بحالی اور انکے لئے مصنوعی اعضاء کی فراہمی کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں اور اسکرین پر اُس وقت ایک انڈین خاتون کفتگو کر رہیں تھیں اور میز بان ایک پاکستانی خاتون تھیں جن کا شوہر ایک امریکی یا یورپیئن ہے وہ بھی پروگرام میں ساتھ ہوتا ہے اور شاید وہ مسلمان ہے اب ایک جانب انڈین خاتون کا لباس تھا اور ایک جانب اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون کا ، شرم اور ڈوب مرنے کا مقام تھا کہ انڈین خاتون شلوار قمیص اور چادر نما ڈوپٹہ میں ملبوس تھی اور پاکستانی خاتون جینز اور اس سے بھی گھٹیا شرٹ میں ملبوس تھی اس پر میں مذید کیا تبصرہ کروں شرم کا مقام تھا میری نظر میں کہ ایک انڈین خاتوں کو پاکستانی خاتون کے مقابلے میں شرم و حیا کا زیادہ خیال تھا اور احساس تھا اور شاید یہ تو ایک چھوٹی سی مثال دی ہے میں نے کیونکہ میں اس ٹی وی سے عام طور پر دور ہی رہتا ہوں مجھ سے زیادہ آپ لوگ ایسی کئی مثالوں کے گواہ ہوں گے، تو اگر یہ روش جاری رہی تو اللہ نہ کرے کہ کچھ عرصے بعد جب حیا اُٹھ جائے گی تو کچھ بھی ممکن ہے، ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ "جب انسان کی حیا ختم ہو جائے تو اس سے کچھ بھی بعید نہیں"، اللہ نہ کرے کہ کل کو ایسے مناظر پاکستان سے بھی نشر ہو نا شروع ہو جائیں۔ اللہ پاک ہم سب کو بے حیائی سے بچائے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-11-08), وجدان (28-10-08), مون لائیٹ آفریدی (04-11-08), منتظمین (28-10-08), محمدعدنان (01-11-08), ابو عمار (28-10-08), طارق راحیل (28-11-08), عرفان حیدر (04-11-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شاہد بھائی وہ خاتون کرسچن ہیں اور پاکستانی ہیں ان کے میاں غالباََ امریکی ہیں جن کا نام جارج ہے اور خاتون کا نام کیرن ہے لیکن کرن لکھا جاتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (01-11-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توبہ توبہ یہ باتیں ! ؟ ! ؟ !
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
|
اچھا پاکستان میں ایسا کچھ نہیںہوتا، آپ لوگوں کے پاس کیا ثبوت ہے کیا کبھی کسی ریستوران کا کچن دیکھا آپ نے، کیا کسی نے کوشش کی کسی بڑے ہوٹل کے کچن کو جاکر دیکھنے کی۔ اسلام آباد کی ایک مشہور بیکری (نام نہیںلوں گی ورنہ مجھے ادھار نہیںدیںگے) جس کے بنے ہوئے پیزے میںسے ٹوٹے ہوئے بلب کا شیشہ کھاتے وقت منہ میںنکل آیا ہو،
اورجناب لاہور میںواقع ایک کباب بیچنے والے کے کبابوں میںسے انسانی ہاتھ کا انگوٹھا برآمد ہونا، اور پشاور میں کھانے پینے کی چیزوںمیںغلیظ ملاوٹ کے سکینڈلز وغیرہ کے بارے میں آپ لوگ کیا کہیںگے۔ اچھا چلیںیہ تو دور کی باتیںہیں ابھی دو مہنے پہلے میںپاکستان میں تھی جب میرے ایک کزن نے ہمیں تکے کھلائے اور دو دن کے بعد شام کو گھر آیا تو لال پیلا ہو رہا تھا پوچھنے پہ پتا چلا کہ جس تکوں والے سے وہ تکے لاتا ہے (مشہور زمانہ) وہ تکوں والا مرغی والے سے مرغی کے باقیات (جو کہ یہاںبیان نہیںکر سکتی) لاکر گوشت میں مکس کرکے تکے بناتاہے۔ KFCچلو کچھ اوپر کے لوگوں کا شوق ہوگا لیکن یہ سڑکوں پر گلیوں میںاور عام بازاروں میں جو لوگ کھانے پینے کی گندی اور غلیظ اشیاء بیچتےہیں انکے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔ پاکستان میںگندے ٹماٹروں سے کیچپ تیار ہوتا ہے جو کھلے کیچپ کے نام پر بکتا ہے، وہ کوکنگ آئل جو فیکٹریوںمیںخراب ہو جاتا ہے اور مضر صحت ہوتا ہے اسکو ڈرموںمیںبھر کر سر عام دکانوںوالے بیچ رہے ہیں۔ یہ سب کیا ہے بھائیو!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!کیا یہ ہمارے لیئے لمحہ فکریہ نہیںہے۔ یورپ والے تو چلو اسکا کوئی نا کوئی سد باب کر ہی لیںگے، ہمارے ہاںتو کھلے عام ملاوٹ ہوتی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیںہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کانتا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک مکھی تو میرے دوست نے بھی نکالی تھی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, com, images, کرن, پیارے, پاکستان, پاکستانی, لوگ, چین, چینل, نظر, مقابلہ, ممکن, اللہ, امریکہ, بھائی, جواب, حدیث, خبر, دوست, دل, زندگی, شہر, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |