واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کے ای ایس سی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کراچی تاجر اتحاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-11, 09:08 PM   #1
کے ای ایس سی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کراچی تاجر اتحاد
skjatala skjatala آف لائن ہے 27-05-11, 09:08 PM

جمعہ, 27 مئی 2011 20:10
کراچی، کراچی تاجر اتحاد کے راہنماﺅں نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ٹمبر مارکیٹ میں اتحاد کرتے ہوئے کے ای ایس سی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی لوڈشیڈنگ بند نہ کی گئی تو پھر بلوں کی ادائیگی بند کر دیں گے، تاجر راہنماﺅں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کے بحران کا فوری نوٹس لیا جائے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 182
Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 09:15 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,152
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

سُنا ہے کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کی اِنتہا ہو گئی ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 09:21 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,938
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اندرون ملک سے پھر بھی بہتر ہے، KESC کےعملے کی ہڑتال کی وجہ سے بعض علاقوں میں صورتحال کشیدہ ہے-
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 09:24 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,026
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,275 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کے ای ایس سی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
فوج سے خود کو تو سنبھالا نہیں جا رہا ۔ کے ای ایس سی کو کیا سنبھالے گی۔ اور ویسے بھی ایسے تجربات پہلے بہت ہو چکے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), طاھر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:05 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کے ای ایس سی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
تاکہ جو بچی کچھی کسر ہے وہ بھی نکل جائے
ویسے ایک دور میں یہ تجربہ کیا جاچکا ہے
فوجی کنزیومر کے ساتھ دشمن کی فوج کے قیدی سے بھی زیادہ بدتر سلوک کرتے تھے
کئی لوگ اس دوران ہارٹ اٹیک سے مر گئے تھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), عبدالقدوس (28-05-11)
پرانا 27-05-11, 10:56 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
فوج سے خود کو تو سنبھالا نہیں جا رہا ۔ کے ای ایس سی کو کیا سنبھالے گی۔ اور ویسے بھی ایسے تجربات پہلے بہت ہو چکے ہیں

بھولے بادشاہ ہیں بے چارے تاجر

وطن کے سجیلے جوانوں کی تاریں کاٹ کر دہشت گرد انہیں مار گئے
کے ای ایس سی کی تاریں کون بچائے گا
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), عبدالقدوس (28-05-11)
جواب

Tags
فوج, فوری, کہنا, کراچی, کرتے, گے،, گئی, لیا, نوٹس, مئی, مارکیٹ, مطالبہ, ای, اتحاد, ادائیگی, بجلی, بحران, جمعہ, جائے۔, جائے،, حکومت, حوالے, خلاف, دیں, طویل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک بھر میں سی ایس ایس 2011ءکا امتحان 26 فروری سے شروع ہو گا گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:53 AM
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger