واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:44 PM   #1
کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:44 PM

کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد (جنگ نیوز) سعودی کمپنی الجمعہ گروپ اور دبئی کی کمپنی أبراج کے درمیان کے ای ایس سی کے 50 فیصد حصص فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ سعودی کمپنی کے پاس اس وقت کے ای ایس سی کے 73 فیصد شیئرز ہیں جو اس نے ”رائٹس شیئرز“ کی بنیادوں پر دبئی کی کمپنی أبراج گروپ کو دے دئیے ہیں۔ کے ای ایس سی کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر کا تقرر جلد متوقع ہے۔ أبراج گروپ یکم جولائی 2008ء سے کے ای ایس سی کے انتظامات سنبھال لے گا جس کے بعد کمپنی کے نئے چیف ایگزیکٹو افسر کا تقرر کیا جائے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 245
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, نیوز, متوقع, اسلام, جلد, دبئی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوئی سدرن گیس کمپنی کی گیس کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی اپیل جاویداسد خبریں 0 23-10-10 04:32 PM
انٹری ٹیسٹ میں ایف ایس سی کے نمبر60 فیصد کیے جائیں :ہائیکورٹ جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:38 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger