واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گارڈن میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مکینو ں کا احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-11, 02:52 PM   #1
گارڈن میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مکینو ں کا احتجاج
skjatala skjatala آف لائن ہے 07-07-11, 02:52 PM

جمعرات, 07 جولائی 2011 14:38

کراچی، گارڈن کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافے کے خلاف مکینوں نے مکی مسجد روڈ پر احتجاج شروع کر دیا ہے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں آئے روز ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سے مکین تنگ آ چکے ہیں، احتجاج میں علاقے کے دکاندار بھی شامل ہیں۔

احتجاج کے باعث اطراف کی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، اس مو قع پر مکین حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے اور ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔



بشکریہ: کراچی اپڈیٹس ڈاٹ کام
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 132
Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (08-07-11)
جواب

Tags
color, ہیں،, فوری, کہنا, کلنگ, کارروائی, ڈاٹ, قع, لگ, لگا, لمبی, مو, مسجد, مطالبہ, احتجاج, بازی, باعث, جولائی, حکومت, خلاف, روڈ, روز, شامل, شروع, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger