واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


گرفتارصحافیوں کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-07, 08:35 AM   #1
گرفتارصحافیوں کے نام
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 21-11-07, 08:35 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈیا پر پابندیوں اور جیو کی بندش کے خلاف پریس کلب پر مظاہرے اور ریلی کے دوران گرفتارکئے جانے والے صحافیوں کے نام درج ذیل ہیں۔ انہیں بعدازاں رات گئے رہا کردیاگیا۔ درخشاں پولیس اسٹیشن۔ احفاظ الرحمٰن(ایکسپریس) ، صبیح الدین غوثی(ڈان) ، شمیم الرحمن(ڈان) ، افضل ندیم ڈوگر(جیو / عوام) ، نجیب احمد(جنگ) ، فہیم صدیقی(جیو) نصیر احمد(جنگ) ، راجہ کامران (جیو) ، الفت مغل (دن)، ذوالفقار راجپر(اے ٹی وی) ، اکبر جعفری(سن ٹی وی) ، غلام مصطفیٰ(جیو) ، انوار الدین(جیو)، سعودالرزاق صدیقی (جیو) ، نوید خانزادہ(جیو) ، ضیا قریشی(عبرت) ، عبدالوحید ، اسلام زبیر ، محمد شمشیر خان ، (مارننگ نیوز) موسی رضا ، وکیل اشرف احمد راؤ ، تاج مری ، واجد رضا ، جنید ممتاز اعوان ، دانیال عزیز رضوی (جیو) ، تصور الکریم بیگ ، ذوالفقار راجپر ، شعیب احمد ، (آن لائن) عامر لطیف اور فیاض حیدر(جیو)۔ ڈاکس پولیس اسٹیشن۔ محبوب علی(جیو) ، شکیل سلاوٹ (الشرق) ، فیصل راجپوت( جیو) ، عمران راؤ ، رشید شہزاد ، (جیو) وسیم شہزاد ، (جیو) یاسر ، فرحان ، بلقیس جہاں ، (جیو) عروج ضیا ، زرین جلیل ، اصراء پاشا ، اسلام عبدالجبار ، (جیو) اختر شاہین رند ، (جیو) سبین آغا ، اے ایف پی ضرار خان ، (جیو) حسنہ ، جاوید میمن ، (جیو) سعید جان بلوچ ، جاوید چوہدری(جناح) ، تنویر احمد ، شہزاد انور(جیو) ، عرفان الحسن ، قاضی آصف ، (ڈیلی ٹائمز) محمد نبیل ، خالد پنہور ، سوبو ممتاز حیدر ، (بی بی سی) ادریس بختیار ، قیصر محمود(وائس آف امریکا) ، واثق محمد(ایکسپریس) اویس توحید(جیو) ابوالحسنات(ڈان) ، کمال صدیقی(دی نیوز) فرحان راجپوت(جسارت) ، شیراز ، عصمت ملک ، کامران احمد۔ فریئرپولیس اسٹیشن۔ نظام صدیقی(انتخاب) ، راجہ طارق(جنگ) ، عبدالرحمن خان (جیو) ، آصف محمود(وائس آف جرمنی)موسیٰ کلیم(ہیرالڈ) ، دو دو چانڈیو ، مجیب الرحمن(ڈان) ، امجد خان ، فخر اعوان ۔ کلفٹن پولیس اسٹیشن۔ اصغر عمر(ایکسپریس) ، اے ایچ خانزادہ (ڈان نیوز) ، فیصل شکیل(جیو) ، نسیم راجپوت(جیو) ، فیصل عزیز(جیو) ، حامد احمد خان(جیو) ، اصغر آزاد ، ارباب چانڈیو (کے ٹی این)، رضا حسن(ڈان) ، عبدالجبار ناصر(اسلام) ، طارق معین (جیو) ، خورشید عباسی(عوام) ، کاشف حسین(اے آر وائی) ، خاور خان ، ہما ، رحمہ محمد ، غلام مصطفیٰ ، محمد وسیم ، شمس عمران(جیو)، آصف عالم ، کامران فاروقی ، یعقوب ہارون ، فہد دیش مکھ ، مکرم ، انعام حسن ، اختر منہاس ، نواب علی شاہ ، فیصل یونس ، لیاقت مغل(مارننگ اسپیشل) ، امتیاز چانڈیو(دی نیوز) ، صابر ہزاروی ، سانول شیخ(آج کل) ، ذوالفقار ، فیضان لاکھانی(جیو) اور سلمان ۔جیکسن پولیس اسٹیشن۔ جمیل رانا ، اکرم رند ، طاہر داد ، عاطف فخر ، آصف عباس اور حمزہ فاروق،اوباڑو میں جنگ اور جیو کے نمائندے ملک محمد اسلم کو پولیس نے میڈیا پر پابندی کیخلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کے دوران گرفتارکرلیا تھا ان کے ساتھ دو صحافی محمد اقبال اور سندھ ٹی وی کے کیمرہ مین بشیر فاروق بھی تھے۔رات گئے ان تینوں کو بھی گورنر سندھ کے حکم پررہا کردیا گیا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 425
Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, کراچی, پولیس, نیوز, محمد اقبال, آج, اکبر, انعام, اسلام, توحید, تاج, حکم, خلاف, ذوالفقار, رات, شہزاد, علی, عمران, عالم, عزیز, صابر, صبیح, صحافیوں, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger